اہم خبریں
کندھکوٹ: ذوالفقارآباد کے خلاف جسقم کی جانب سے مظاہرہ
کندھکوٹ میں جسقم کی جانب سے ذوالفقارآباد کی منظوری کے خلاف پریس کلب سے ٹاور چوک تک والی ڈنو ، فرمان جکھرانی اور سلطان نندوانی کی نگرانی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گی
مزیدپڑھیں-
اسپیکرکی رولنگ کوکسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجاسکتا۔ فیصل کریم کنڈی
ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے متعلق قومی اسمبلی کی سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ آئین وقانون کے مطابق ہے۔اسپیکرکی رولنگ کوکسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجاسکتا۔
مزیدپڑھیں اٹلی پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کو مزید توسیع دے گا، وینزو پراٹی
ٹلی پاکستان کا قریبی دوست ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کو مزید توسیع دے گا۔ ان خیالات کا اظہار اپنے اعزاز میں دیئے گئے لینڈی رینزو پاکستان کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے اٹلی کے سفیر وینزو پراٹی نے کیا
مزیدپڑھیںپارا چنار ، مسافر کوچ پر لوئر کرم کے علاقے چار خیل میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق
پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر لوئر کرم کے علاقے چار خیل میں فائرنگ تین افراد جاں بحق 9 زخمی زخمیوں میں دو خواتین شامل ہیں واقعہ کیخلاف طوری بنگش قبائل نے شدید احتجاج کیا ہے
مزیدپڑھیںہر سال دنیا میں 25 سو زبانیں اپنا وجود کھو رہی ہیں ، سیکرٹری وزارت قومی ورثہ ویکجہتی
وزارت قومی ورثہ ویکجہتی کے سیکرٹری آصف غفور نے کہا ہے کہ بین الاقوامی زبانوں کی ترویج کے ساتھ مقامی زبانوں پر بھی بھرپور توجہ دینی چاہیے کیوں کہ ہر سال دنیا میں 25 سو زبانیں اپنا وجود کھو رہی ہیں
مزیدپڑھیںحزب اللہ کی کامیابی میں ایران کا کردار اہم
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامت کی حمایت اور اس کی کامیابیوں کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ناقابل انکار اور اہم کردار کسی پر بھی پوشیدہ نہیں ہے۔
مزیدپڑھیںسینیٹر ز و حمیداللہ جان آفریدی نے بائلی علاقے کو صوبے میں ضم کرنے کی قرار داد کو رد کردیا
سینٹ و قومی اسمبلی میں فاٹا جوائنٹ پارلیمانی گروپ کے سربراہ خیبر ایجنسی فاٹا سے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور گروپ میں شامل سینٹرزو اراکین قومی اسمبلی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کی طرف سے قبائلی علاقے کو صوبے میں ضم کرنے کی قرار داد کو رد کرتے ہوئے اس قرارداد کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قبائلی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے ، صوبائی اسمبلی کو اس بات کا کوئی حق اور اختیار حاصل نہیں کہ وہ قبائیلیوں کی منشاء کے بغیر ان کے بارے میں کسی قسم کی کوئی قرار د اد منظور یا مسترد کرے۔
مزیدپڑھیںامریکہ میں معاشی ناہمواریوں کیخلاف شروع ہونیوالی وال سٹریٹ قبضہ تحریک میں شدت آگئی
امریکہ میں معاشی ناہمواریوں اور زیادتیوں کے خلاف شروع ہونے والی وال سٹریٹ قبضہ نامی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور اس میں سیاہ فاموں کے علاوہ وہ افراد بھی شامل ہونا شروع ہوگئے ہیں جنہوں نے تقریباً تین چار عشرے قبل امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک میں بھرپور حصہ لیاتھا۔وائس آف امریکہ کے مطابق 60کی دہائی میں امریکہ میں سیاہ فام آبادی کے لئے شہری حقوق کی جدوجہد میں پیش پیش رہنے والے اراکین اور سیاہ فام مذہبی راہنما اب اس تحریک میں شریک ہو رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں