بینظیر انکم سپورٹ
-

بینظیر انکم سپورٹ قسط کب ملے گی؟
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کی قسط کب ملے گی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ قسط ادا ہونے کے ساتھ ہی رجسٹرڈ نمبر پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیغام آجاتا ہے۔
مزیدپڑھیں -

31 مئی 2022: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ای کچہری
31 مئی 2022 کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ای کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والی کالز کا لائیو ویڈیو سیشن میں جواب دیا گیا،
مزیدپڑھیں -

بینظیر انکم سپورٹ میں اپیل کا حق
بینظیر انکم سپورٹ سے نکالے گئے مستحق افراد کو دوبارہ پروگرام میں شامل ہونے کا حق دیا گیا ہے
مزیدپڑھیں -

وفاقی وزیر برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے جانے والے 820،000 لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
مزیدپڑھیں -

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو دوبارہ شامل کرنے پر غور۔
محترمہ شازی عطا مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی پروگرام بینظیر کے نام سے منسلک تھا اور انہیں کے نام سے منسلک رہے گا
مزیدپڑھیں -

شازيہ مری نے بينظير انکم سپورٹ پروگرام آفس ميں جائزه اجلاس کی صدارت کی
وفاقی وزير شازيہ مری نے بينظير انکم سپورٹ پروگرام آفس ميں جائزه اجلاس کی صدارت کی اور پروگرام کو مزيد وسعت دينے پر غور کيا گيا
مزیدپڑھیں





