موسمیاتی تبدیلی

  • Urdu Titles

    ماحولیاتی تحفظ سے سبز ترقی تک

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ موسمیاتی تبدیلی آج پوری دنیا کے لیے ایک مشترکہ چیلنج بن چکی ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، جنگلات میں لگنے والی آگ، شدید سیلاب، خشک سالی اور دیگر موسمیاتی آفات اس بات کی واضح علامت ہیں کہ ماحولیات کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ عالمی یوم ماحولیات 2026 کا پیغام "اب موسمیاتی اقدام کا وقت ہے” بھی اسی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے حالات میں چین نے معاشی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن قائم کرنے کی ایک ایسی حکمت عملی اپنائی ہے جو نہ صرف ملک کے اندر مثبت نتائج دے رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی پائیدار ترقی کے لیے ایک قابلِ توجہ مثال بن رہی ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے ماحولیات کے تحفظ اور سبز ترقی کو ہمیشہ قومی ترقی کے اہم ستونوں میں شمار کیا ہے۔ ان کی جانب سے پیش کیا گیا تصور کہ "صاف پانی اور سرسبز پہاڑ انمول اثاثے ہیں” آج چین کی ماحولیاتی پالیسی کی بنیاد بن چکا ہے۔ یہ نظریہ اس سوچ کی عکاسی کرتا ہے کہ اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ ایک دوسرے کے مخالف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے معاون ہیں۔ یہی وجہ …

    مزیدپڑھیں
  • موسمیاتی تبدیلی

    موسمیاتی تبدیلی سے لاحق سنگین خطرات

    ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے 2050 تک دنیا بھر میں مزید 14.5 ملین اموات اور 12.5 ٹریلین ڈالر کے معاشی نقصانات کا خدشہ ہے

    مزیدپڑھیں
Back to top button