تعلیمی کارنر
اس حصے میں تعلیمی کارنر کے حوالے سے سرگرمیاں شایع کی جاتی ہیں۔
-

ڈی جی خان بورڈ: دسویں جماعت کے نتائج اور رزلٹ گزٹ 2026 کا اعلان
ڈی جی خان بورڈ (BISE DG Khan) نے دسویں جماعت (میٹرک) کا سالانہ رزلٹ گزٹ 2026 جاری کر دیا ہے۔ طالب علم اپنا نتیجہ آن لائن، رزلٹ گزٹ پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کر کے یا اپنے موبائل سے 800295 پر ایس ایم ایس بھیج کر فوری حاصل کر سکتے ہیں۔
مزیدپڑھیں -

ملتان بورڈ: دسویں جماعت کے نتائج اور رزلٹ گزٹ کا اعلان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ملتان نے دسویں جماعت (میٹرک) کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور رسمی رزلٹ گزٹ (Result Gazette) کا اعلان کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں -

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU): سمسٹر خزاں 2025 کی اہم معلومات
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء کے لیے ایک اہم اپڈیٹ جاری کی گئی ہے۔ اس پوسٹ میں اسائنمنٹس، ٹیوٹر لسٹ، رزلٹ اور نئے داخلوں سے متعلق تمام ضروری تفصیلات فراہم کی جا رہی ہیں
مزیدپڑھیں -

عمانی اسکالرشپ 2025-26: پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ مواقع
پاکستانی طلبہ کے لیے عمان میں اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع! اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ عمانی حکومت 2025-26 سیشن کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ اسکالرشپس پیش کر رہی ہے
مزیدپڑھیں -

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اطلاع برائے طلبہ
خزاں 2024 کے تمام جماعتوں کے نتائج آ چکے ہیں، جن میں سپلی اور فیل مضامین بھی شامل ہیں۔ اب اگلے سمسٹر کے لیے تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔
مزیدپڑھیں -

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بی ایس پروگرام کے داخلے – فیز 2 شروع
جی سی یو لاہور نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے فیز 2 کے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ اب بی ایس (BS) پروگرام کے پہلے (1st) اور پانچویں (5th) سمسٹر میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
مزیدپڑھیں -

ایل ایل بی میں داخلے کے لیے LAT ٹیسٹ کا شیڈول جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایل ایل بی میں داخلے کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں -

میٹرک رزلٹ 2025 – ساہیوال بورڈ نے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں -

آئی بی سی سی کراچی آفس میں کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع
اسلام آباد اور لاہور کے بعد آئی بی سی سی کراچی آفس میں بھی کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا
مزیدپڑھیں -

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں دو روزہ تربیتی پروگرام
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اور لٹریچر کے زیرِ اہتمام اور ریجنل انگلش لینگویج آفیس پاکستان اور امریکن سفارت خانہ اسلام آباد کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا
مزیدپڑھیں









