کراچی
-
کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کراچی کا پریس کلب کراچی پر دھرنا اور احتجاج جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مطالبہ ہے کہ انہیں کورونا ڈیوٹیز میں پی پی ایز مہیا نہیں جارہی اور انہیں رسک ہیلتھ الائونس سے بھی محروم رکھا گیا ہے اور پروموشن بھی تاحال التوا کا شکار ہے
مزیدپڑھیں -
کراچی میں رینجرز کی چیک پوسٹ پر دھماکا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کی چیک پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزیدپڑھیں -
نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد بیمثال جدوجہد کی، غنویٰ بھٹو
بیگم نصرت بھٹو جنہیں قوم مادرجمہوریت کے نام سے بھی پکارتی ہے ایوب ، جنرل یحیٰ اور پھر جنرل ضیاء الحق کے دور خلاف بے مثال جدوجہد کی اور بحالی جمہوریت کی تحریک کی قیادت کرتی رہیں
مزیدپڑھیں -
پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہازکو ڈوبنے سے بچالیا گیا
پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کا جہاز ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلف اسیزنامی جہازسری لنکاسے شارجہ جارہاتھا،جہاز کا انجن خراب ہونے کے باعث ڈوبنے کا خدشہ تھا۔ پورٹ قاسم آپریشن ڈپارٹمنٹ جہاز کو ٹگ بوٹس کے ذریعے بندرگاہ تک لائے۔
مزیدپڑھیں