ادبیات
اس میں زمرے میں اردو ادب کے حوالے سے مراسلہ جات شایع کیے جاتیں۔
-

قادر سولنگی کا ببرلو دھرنے کے پس منظر میں لکھا گیا ناول "بارہ دن”
ناول "بارہ دن" سندھی ادب کے نامور اور عوامی رنگ میں رنگے ہوئے ناول نگار قادر سولنگی کا ایک شاہکار سیاسی اور سماجی ناول ہے۔ یہ ناول سندھ کی تاریخ کے ایک انتہائی انمٹ اور حوصلہ افزا باب "ببرلو دھرنے" کا ایک جیتا جاگتا تاریخی اور ادبی دستاویز ہے
مزیدپڑھیں -

جمہوریت اور پاکستانی نوجوان
تحقیقی کام کو تاریخ کا سرمایہ سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر جس میں تاریخی اعدادوشمار اور سیاسی صورتحال نظر آتی ہے، ایسے کارکن اس دور کے اہم پڑھے لکھے اور فعال لوگ بھی سمجھے جاتے ہیں
مزیدپڑھیں -

-

لفظ اقلیت و اکثریت کتابوں میں نہ سمویا جاتا
کتنا اچھا ہوتا یہ سبز پرچم سارے ہوتے ان کے اوپر جگمگ جگمگ سفید ستارے ہوتے
مزیدپڑھیں -

-

-

سفیرِ لیلیٰ: علی اکبر ناطق
اس کتاب پر بات کرنے سے پہلے میں ایک اور بات کرنا چاہوں گا۔۔۔ میرے کچھ عزیز اساتذہ اور بہت دیرینہ دوست حضرات اکثر ایک بات کہتے ہیں کہ علی عادل، علی اکبر ناطق کا بہت زیادہ مقلد ہے
مزیدپڑھیں -

-

میں ایک من پسند غلیل نہیں خرید سکا
میں ایک من پسند غلیل نہیں خرید سکا یہاں تک کہ شکار کا موسم دبے پاؤں رخصت ہو گیا۔
مزیدپڑھیں -

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو
اردو ٹوڈے پر اردو شاعری کا سلسہ شروع کیا جارہاہے، جس میں مختلف شعراء کا کلام پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج حاضر ہے پروین شاکر کی غزل۔
مزیدپڑھیں









