ریڈیو
اس حصے میں ریڈیو کے حوالے سے مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-
صدائے روس شعبہ اردو کی چوتھی کانفرنس لاہور میں ہوئی
صدائے روس کی کل پاکستان لسنرز کانفرنس لاہور میں منعقد ہوئی، اس پہلے تین کانفرنسز بالترتیب کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں منعقد ہوچکی ہیں۔ صدائے روس کے مطابق اس سال 128 سامعین نے شرکت فرمائی
مزیدپڑھیں -
دوسري ريڈیو روس کانفرنس، 19 نومبر 2011 کو اسلام آباد میں
صدائے روس کی کل پاکستان ریڈیو لسنرز کانفرنس 19 نومبر 2011 کو دن کے 12 بجے پاکستان آرٹس کاؤنسل اسلام آباد میں منعقد ہورہی جس میں ریڈیو روس کے نمائندگان اور پاکستانی سامعین شرکت کریں گے، سامعین کو ریڈیو روس کی جانب سے دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں
مزیدپڑھیں -
ریڈیو روس کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں
ریڈیو روس کے شعبہ اردو کی دوسری کل پاکستان لسنرز کانفرنس 16 نومبر 2011 کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے، ریڈیو ماسکو کی جانب سے سامعین کو دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں۔
مزیدپڑھیں