بین الاقوامی خبریں
-
کورونا کا قہر، جرمنی کے صوبائی وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی
کورونا وائرس سے ملک اور عالمی اقتصاد کو ہونے والے نقصانات کے پیش نظر جرمنی کے ہسسے صوبے کے وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے فرینکفورٹ شہر سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ کورونا وائرس جیسے بڑے بحران کے درمیان اس صوبے کے طاقتور وزیر خزانہ نے ریلوے لائن پر اپنی جان دے دی۔
مزیدپڑھیں -
افغانستان رواں ماہ طالبان سے مذاکرات کیلئے پرامید
افغانستان رواں ماہ کے اختتام تک طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی بحالی کے لیے پرامید ہے ۔
مزیدپڑھیں -
عراق، جیلوں پر حملے، 600 قیدی فرار
عراق میں بغداد اور اس سے ملحقہ علاقے تاجی میں جیلوں میں تصادم اور حملوں میں درجنوں ہلاک اور سینکڑوں قیدی فرار ہو گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
حزب اللہ کو دہشتگردتنظیموں میں شامل کرنے کی سازش
لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور نے کہا ہے کہ لبنان کے بعض سیاسی گروہ حزب اللہ کو دہشتگردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کےلئے سازشیں کررہے ہیں۔
مزیدپڑھیں افغان صدر ایسے خیالات کو جنم نہ دیں جو دونوں ممالک کے لئے تباہ کن ثابت ہوں، سابق صدر کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو
سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان جنگ کی باتوں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کی باتیں کرنے کی بجائے پہلے اپنے ملک میں سیاسی استحکام پر توجہ دیں اور ایسے خیالات کو جنم نہ دیں جو پاکستان اور افغانستان کے لئے تباہ کن ثابت ہوں ،وائس آف امریکہ کو دیئے گئے
مزیدپڑھیں