بین الاقوامی خبریں
-
موسمیاتی انقلاب: زمین کی سردی میں چیمپیئن
روس کے شہر یاکوتسک میں درجہ حرارت منفی اٹھاون ڈگری سیلسیئس تک گر گیا ہے، جس نے شہر کو برف کی رانی بنا دیا ہے۔ یہ شہر سائبیریا علاقے میں واقع ہے، جہاں شدید سرد ہواؤں نے لپیٹ میں لے لیا ہے
مزیدپڑھیں -
غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، سیدحسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ایک مہینے سے غزہ پر بمباری ہو رہی ہے، بچوں کے ٹکڑے ٹکڑے کئے جا رہے ہیں
مزیدپڑھیں -
عمران خان پر حملہ قابل مذمت، پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
مزیدپڑھیں -
یوکرین تنازعہ: روس کا سوئفٹ نظام بند
غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روس کے سینٹرل بینک کے اثاثے کو منجمد کرنے پر مبنی یورپی کمیشن کے سربراہ کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد امریکہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، برطانیہ، جرمنی اور یورپی کمیشن نے روسی بینکوں کو عالمی مالیاتی نظام سوئفٹ سے الگ کر دیا۔
مزیدپڑھیں -
پیوٹن اور دیگر تین شخصیات کے خلاف امریکی پابندیاں
یوکرین کے لوگوں پرحملہ کرنے کی پاداش میں امریکہ روس کے صدر پیوٹن اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف بے مثل تادیبی اقدامات کر رہا ہے
مزیدپڑھیں -
ترکی:کورونا سے مزید ہلاکتیں اور نئے مریضوں کی تصدیق
ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے مزید 37 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی کُل تعداد 168 ہو گئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ "حالیہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 610 افراد میں کووِڈ۔19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزیدپڑھیں -
کورونا کا قہر، جرمنی کے صوبائی وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی
کورونا وائرس سے ملک اور عالمی اقتصاد کو ہونے والے نقصانات کے پیش نظر جرمنی کے ہسسے صوبے کے وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے فرینکفورٹ شہر سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ کورونا وائرس جیسے بڑے بحران کے درمیان اس صوبے کے طاقتور وزیر خزانہ نے ریلوے لائن پر اپنی جان دے دی۔
مزیدپڑھیں -
افغانستان رواں ماہ طالبان سے مذاکرات کیلئے پرامید
افغانستان رواں ماہ کے اختتام تک طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی بحالی کے لیے پرامید ہے ۔
مزیدپڑھیں -
عراق، جیلوں پر حملے، 600 قیدی فرار
عراق میں بغداد اور اس سے ملحقہ علاقے تاجی میں جیلوں میں تصادم اور حملوں میں درجنوں ہلاک اور سینکڑوں قیدی فرار ہو گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
حزب اللہ کو دہشتگردتنظیموں میں شامل کرنے کی سازش
لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور نے کہا ہے کہ لبنان کے بعض سیاسی گروہ حزب اللہ کو دہشتگردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کےلئے سازشیں کررہے ہیں۔
مزیدپڑھیں