کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • عالمی موسمیاتی گورننس کا چینی فارمولہ

    GGI2

    اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات تیزی سے رونما ہو رہے ہیں اور عالمی سطح پر فوری ردعمل کی ضرورت کہیں زیادہ محسوس کی جا رہی ہے

  • کھلے بازار اور ڈیجیٹل جدت

    IMG 1945

    اس وقت چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز جاری ہے ، جو کھلے بازاروں اور ڈیجیٹل جدت کا تاثر دیتا ہے

  • چین کی گلوبل پبلک پراڈکٹس کا تسلسل

    Chinal Global

    جیسے جیسے دنیا افراتفری اور تبدیلی کے دور میں داخل ہو رہی ہے، دیرینہ اور نئے چیلنجز انسانی فلاح و بہبود اور تہذیبوں کے مشترکہ مفادات کے تناظر میں فوری حل کی کوششوں کا تقاضا کرتے ہیں

  • عالمی گورننس کے پانچ رہنما اصول

    GGI2

    حالیہ دنوں چینی صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں منعقدہ "شنگھائی تعاون تنظیم پلس" اجلاس میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو (جی جی آئی) کی تجویز پیش کرتے ہوئے، اس انیشی ایٹو کے لیے پانچ اصولوں پر روشنی ڈالی

  • چین کی پرامن ترقی کا تصور

    2d7c9bee367e05a548316f4406538861

    چین کی جانب سے ابھی حال ہی میں عالمی فسطائیتمخالف جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ایک عظیم الشان فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا

  • چین سے یوم فتح کا پیغام

    Parade

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں، چین اقوام متحدہ کے امن مشن میں امن دستوں کے اعتبار سے سب سے بڑا اور مالی تعاون کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔