کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • چین کا اولین قومی یوم ماحولیات

    یوم ماحولیات

    پندرہ اگست 2023 ، چین کا پہلا قومی یوم ماحولیات ہے۔ قومی ماحولیاتی دن چین کی جدیدیت اور ترقی کے سفر میں ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت کا عکاس ہے۔

  • پانڈا ،امن و دوستی کا سفیر

    پانڈا

    چین کے شہر چھںگ دو میں اس وقت 31 ویں سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز جاری ہیں۔یہ شہر پانڈا کا گھر بھی کہلاتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ  پانڈا نے بھی شائقین کا نہ صرف چڑیا گھر میں استقبال کیا ہے

  • میڈ ان چائنا اسمارٹ سائیکلوں کی زبردست عالمی مانگ

    اسمارٹ سائیکل

    چین کو ایک طویل عرصے تک دنیا میں "سائیکلوں کی سلطنت" کے طور پر جانا جاتا تھا۔آج وہی چین اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ اس میدان میں آگے بڑھ چکا ہے

  • چین کا خلا میں 1000 سے زائد سائنسی تجربات کا عزم

    خلا

    حالیہ عرصے میں چین ایک  مربوط خلائی ڈھانچے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت حاصل کر چکا ہے اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن، سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ، اور سیٹلائٹ نیویگیشن سے منسلک مربوط قومی خلائی انفراسٹرکچر سسٹم تشکیل دیا گیا ہے

  • چین میں انٹرنیٹ تہذیب کی ترقی

    انٹرنیٹ تہذیب

    ابھی حال ہی میں چین کی جانب سے انٹرنیٹ تہذیب کی ترقی سے متعلق جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں نوجوانوں نے سائبر اسپیس میں ضابطہ اخلاق کا نمایاں حد تک احترام کیا ہے

  • سیما کا پیار یا بے وفائی کی اک داستان!

    سیما حیدر رند

    عورت ہر لحاظ سے عقل مند ہو سکتی ہے لیکن اکثر وہ ایسے فیصلے کر لیتی ہے جو اس کی عقل کے ساتھ ساتھ تربیت، وفا،رہن سہن زندگی وغیرہ پہ بہت سے سوالات کھڑے کر دیتے ہیں،