کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • ایس سی او سرمایہ کاری و تجارتی تعاون

    SCO

    شنگھائی تعاون تنظیم انڈسٹریل اینڈ سپلائی چینز فورم اور ایس سی او انٹرنیشنل انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2023 ابھی حال ہی میں مشرقی چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں منعقد ہوئی ہے

  • گرین سمر ڈیووس فورم

    Environment

    نیو چیمپیئنز کا 14 واں سالانہ اجلاس ، جسے سمر ڈیووس فورم بھی کہا جاتا ہے ، ابھی حال ہی میں چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا ہے

  • گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور ترقی کی امید

    Global Development

    گزشتہ سال 24 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی میزبانی میں عالمی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات کی میزبانی کی گئی تھی

  • ترقی ، تمام ممالک کا یکساں حق

    Chinese Development

    ابھی حال ہی میں پیرس میں نیو گلوبل فنانسنگ معاہدے سے متعلق سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے عملی اقدامات جاری رکھے گا

  • چین اور پاکستان کا سی پیک گرین تعاون

    CPEC

    سی پیک ایک ایسی منفرد نوعیت کی راہداری ہے جو پاکستان میں گوادر بندرگاہ کو شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اخیتار علاقے میں کاشغر سے جوڑتی ہے

  • چین میں جدید مشینری سے فصلوں کی کٹائی

    جدید مشینری

    چین میں اس وقت موسم گرما میں زبردست فصل حاصل کرنے کے لئے کثیر جہتی کوششیں کی جا رہی ہیں ، جس سے شدید موسمی حالات کے باوجود ملک میں اناج کے تحفظ میں مدد ملے گی