کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
عالمی امن و استحکام کی ضمانت میں چین کا کردار

چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے ابھی حال ہی میں یکم اگست کو اپنے قیام کی 95ویں سالگرہ منائی ہے۔
پیسہ خرچنے کے لیے صارفین کی حوصلہ افزائی

اس وقت چین میں دوسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو جاری ہے ، جو عالمی صارفی مصنوعات سے وابستہ کمپنیوں کے لیے چینی مارکیٹ تک رسائی کا پلیٹ فارم ہے
پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کا کردار

اس وقت پاکستان کی سیاست میں ایک بے یقینی سی ہلچل ہے ۔ کب کیا ہو جائے کون اقتدار میں آجائے اور کون چلاجائےسیاسی تجزیہ کار اس بات کی پیشنگوئی میں بالکل بے بس نظر آتے ہیں۔
قومیتی اتحاد کا خوبصورت گلدستہ

چین آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جہاں ایک ارب چالیس کروڑ عوام بستے ہیں۔ یہاں چھپن مختلف قومیتیں آباد ہیں جو اتحاد اور یکجہتی کا ایک عمدہ نمونہ ترتیب دیتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر Harrasment کے بڑھتےہوئے مسائل اور FIA کا کردار

اس وقت ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں آٹھ کروڑ سے بھی زیادہ انٹرنیٹ صارفین موجود ہیں جو مختلف ضروریات کے نظر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان میں online earning کا رجحان: اصل حقیت

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں اس وقت %75 فیصد آبادی سولہ سے چالیس سال تک کے لوگوں کی ہے۔ جو روایتی ذریعہ معاش کے علاوہ online earning کو بھی ترجیح دیتے ہیں










