سندھ اور پنجاب میں کپاس کی قيمتوں ميں دو سو روپے کی کمی ہوگئی

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکیٹو احسان الحق نےیونائٹیڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچرکی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں کپاس کی پیداوار میں اضافے، طلب میں کمی اور کپاس کے اسٹاک کے باعث قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔قیمتوں میں کمی کے باعث پنجاب اور سندھ ميں کپاس کی قيمت 200 روپے کمی کے بعد بالترتیب چھ ہزار چار سو اور چھ ہزار دو سو روپے فی من ہوگئی ہے مانیٹرنگ ڈیسک

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں