کوئٹہ سے سکھر آنے والی مزدا چھین لی گئی

شکارپور (رپورٹ وحید پھلپوٹو ) نا معلوم مسلح ہتھیار بندوں کی سندھ بلوچستان روڈ پر کوئٹہ سے سکھر جانے والی مزدا ڈرائیور کو مارپیٹ اور مزدا چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق کل شکارپور کے قریب سلطان کوٹ تھانے کی حدود میں کوئٹہ سے سکھر جانے والی مزدا ڈرائیور قادر بخش بروہی کو نامعلوم مسلح افراد نے مارپیٹ کی اور مزدا چھین کر فرارہوگئے ڈرائیور نے پولیس کو اطلاع دی مگر اطلاع کے باوجود پولیس موقعہ واردات پر نہین پہنچ سکی ڈرائیور کا سندھ بلوچسان جانے والا روڈ بلاک کردیا جس کے باعث ہزارون کے تعداد میں گاڑیاں کھڑی ہو گئیں بعد میں ڈی ایس پی نے پہنچ کر ڈرائیور کے ساتھ باتیں کرکے مزدا واپسی کا یقین دلوایا اس کے بعد ڈرائیورس نے روڈ کھول دیا


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button