شکارپور
چک ٹاؤن میں فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کے بعد تعزیت کا سلسلہ
گذشتہ روزبعد نماز عید چک ٹاؤن میں چند مسلح افراد نے ہندو برادری کے افراد پر فائرنگ کردی تھی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد ڈاکٹر اجیت کمار۔ انکم ٹیکس ملازم نریش کمار اور تاجر اشوک کمار جان بحق ہوگئے. جبکہ ایک اور شخص بنام ڈاکٹر ستیاپال شدید زخمی ہوگیا تھا۔ جس کو کراچی آغا خان ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ خطرہ سے باہر بتایا جاتا ہے.
مزیدپڑھیںچک میں مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ہندؤو برادری کے تین افراد قتل
شکارپور نواحی گاؤں چک میں مسلحہ افراد کی فائرنگ میں کلینک میں بیٹھے ہوئے ہندو برادری کے 3 افراد قتل ایک زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر اجیت اور انکم ٹیکس آفیسر نریش اور ایک بزنس مین موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکے ڈاکٹر ستیاپال شدید زخمی ہوگئے اس طرح کی خبر آتے ہی علائقے کے ہزاروں افراد واقع والی جگھ پر پہنچ گئے
مزیدپڑھیںشکارپور کی قومی اسیمبلی کی نشت پر غوث بخش خان مہر بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی اسیمبلی کی نشست حلقہ NA 203 پر عدالت کے حکم پر 47پولنگس پر دوبارہ پولنگ کرائی گئی جس میں پ پ کے امیدوار سردار واحد بخش خان بھیو ق لیگ کے امیدوار وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر کے حق میں دست بردار ہوگئے کے باوجود بھی عدالتی حکم پر مذکورہ پولنگس پر الیکشن کروائے گئی 47 پولنگس میں سے دو پولنگس جہان خان اور مسیتی کو حساس قرار دیا گیا
مزیدپڑھیںشکارپور تین خواتین قتل، قتل کے محرکات میں پرانی دشمنی بھی شامل
شکارپور نیو فوجداری تھانے کی حدود ايس پي آفیس کے قریب محلہ خانچندآباد میں ڈی پی او آفیس کے انگریزی برانچ کے کلرک اورنگزیب پٹھان کے گھر پر جمالی قبیلے کے غلام قادر ، اختر ، عمرا ن جمالی نے گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آمنہ ، نجمہ اور افروز خاتون موقع پر ہی زخمی ہوگئیں
مزیدپڑھیںچچازاد بھائی کا قاتل چودہ برس بعد گرفتار
چودہ برس قبل ملزم عبدالغفور بھنگر اپنے چچا زاد بھائی فقیر محمد بھنگر کو گھر مین گھس کر ساتھیون کی مدد سے قتل کیا اور اپنی بھابی اور دو بچون کو اغوا کر کے لے گیا
مزیدپڑھیںکوئٹہ سے سکھر آنے والی مزدا چھین لی گئی
نا معلوم مسلح ہتھیار بندوں کی سندھ بلوچستان روڈ پر کوئٹہ سے سکھر جانے والی مزدا ڈرائیور کو مارپیٹ
مزیدپڑھیں