شکارپور تین خواتین قتل، قتل کے محرکات میں پرانی دشمنی بھی شامل


شکارپور(عبدالوحید پھلپوٹو) : شکارپور نیو فوجداری تھانے کی حدود ايس پي آفیس کے قریب محلہ خانچندآباد میں ڈی پی او آفیس کے انگریزی برانچ کے کلرک اورنگزیب پٹھان کے گھر پر جمالی قبیلے کے غلام قادر ، اختر ، عمرا ن جمالی نے گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آمنہ ، نجمہ اور افروز خاتون موقع پر ہی زخمی ہوگئیں
زخمی خواتین کو محلے والون نے سول اسپتال پہنچایا حالت خراب ہونے کے باعث تینون خواتین فوت ہوگئین ایسے اطلاع ملنے پر وزیر اعلی سندھ کے مشیر امتیاز احمد شیخ سمیت سیاسی سماجی سول سوسائٹی اور پٹھان برادری کے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور سوگ میں مکمل شہر بند ہوگیا اور ایسے واقعے کے خلاف پوری شہر میں رج و غم کی صورتحال پیدا ہوگئی اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کی جلدی گرفتاری عمل میں لائے جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے تینون خواتینون کی نعش گھر پہچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں