شکارپور کی قومی اسیمبلی کی نشت پر غوث بخش خان مہر بھاری اکثریت سے کامیاب


شکارپور : قومی اسیمبلی کی نشست حلقہ NA 203 پر عدالت کے حکم پر 47پولنگس پر دوبارہ پولنگ کرائی گئی جس میں پ پ کے امیدوار سردار واحد بخش خان بھیو ق لیگ کے امیدوار وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر کے حق میں دست بردار ہوگئے کے باوجود بھی عدالتی حکم پر مذکورہ پولنگس پر الیکشن کروائے گئی 47 پولنگس میں سے دو پولنگس جہان خان اور مسیتی کو حساس قرار دیا گیا پولنگ اسٹیشنس پر پولیس کی بھاری نفری کو تعنات کیا گیا تھا ری پولنگ انتخابات میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے امیدوار غوث بخش خان مہر 56888ووٹ لی کر کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں