اسامہ کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے ، تحریک طالبان

اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس ہلاکت کا بدلہ لیں گے کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے وہ اسامہ کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے اور ان پہلا نشانہ پاکستان ہوگا ۔ تحریک طالبان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو بھی ہم نے ہلاک کیا تھا اور اب پاکستان ہمارے نشانے پر سب سے او پر ہوگا تحریک طالبان کے ترجمان نے اپنے اس بیان میں کہا کہ امریکہ گذشتہ دس برسوں سے اسامہ کو تلاش کررہا تھا اس نے اسامہ کو ہلاک کردیا مگر پاکستان ہمارا پہلا اور امریکہ دوسرا ہدف ہوگا
نیوز ڈیسک


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button