اسلام آباد
طاہر القادری نے مک مکا کرکہ ڈھول کا پول کھول دیا، طاہر علی نوازش
مسلم لیگ (ن) کے راہنما حاجی طاہر علی نوازش نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنے سے قبل ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ق) نے طاہرالقادری کے موقف کی تائید کی تھی
مزیدپڑھیںوزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے جلسہ میں ہزاروں کی ریلی
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے جلسہ میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے نکالی جانیوالی ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایک درجن سے زائدریلیوں نے شرکت کی
مزیدپڑھیںوزیراعظم 14اگست کو الیکشن کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے
عام انتخابات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم 14اگست کو الیکشن کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے۔
مزیدپڑھیںایوانِ صدر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے پاک امریکہ تعلقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کی
مزیدپڑھیںشریف برادران کے خلاف مقدمات کھولنے کی درخواست
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے شریف برادران کے خلاف احتساب عدالتوں میں زیرِ التوا بدعنوانی کے مقدمات کی دوبارہ سماعت کی درخواست کی ہے
مزیدپڑھیںفیصلے پر عوامی رائے معلوم کریں گے، پارلیمنٹ میں بحث کرائیں گے : صدر آصف علی زرداری
پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اختیار صدر زرداری کو دیدیا۔
مزیدپڑھیںنوازشریف ہی ملک کو موجودہ اورآمرانہ حکومت کے پیداکردہ مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،بیگم شاہدہ قدیر
شعبہ خواتین کے زیراہتمام پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم تکبیرکے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیاگیاجس کی میزبانی پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کی سابق صدربیگم شاہدہ قدیرنے کی جبکہ مہمان خصوصی سینیٹربیگم نزہت عامرتھی
مزیدپڑھیںچیف جسٹس آف پاکستان سے درد مندانہ اپیل
وفاقی دارالحکومت کے علاقہ عرفان آباد (تراٹری ) میں قائم دو سی این جی اسٹیشن کی وجہ سے گھروں میں گیس نہ آنے پر اہلیان علاقہ بالخصوص لائن ایف کے مکینوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان گیس سٹیشنوں کی سپلائی چند گھنٹے بند کر کے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کی سرکاری پالیسی پر عملدرآمد کرایا جائے
مزیدپڑھیںذمہ دار بتائیں وزیر اعظم کے ایک حکم پر بجلی کہاں سے آگئی اس کا مطلب ہے کہ وزیر اعظم سب کچھ کر سکتے ہیں: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ رینٹل پاور پر کمیشن قائم نہیں کرینگے ،اللہ تعالی نے صحت دی تو فیصلہ کریں گے، ہنگاموں کے بعد وزیر اعظم کے ایک حکم پر بجلی کہاں سے آئی اس کا مطلب ہے کہ وزیر اعظم چاہیں تو سب کچھ ہو سکتا ہے،سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں 32 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے جس کی ادائیگی بل بھرنے والوں کو کرنا پڑتی ہے
مزیدپڑھیںاخبارات اور ٹی وی چینلز ملازمین کی فلاح کے میگا پروجیکٹ میڈیا سٹی کے لئے ممبران نے ڈاؤن پیمنٹ جمع کروادی
آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن(APNIC) اور میڈیا ورکرز آرگنائزیشن MWO کے زیراہتمام اسلام آباد کے اخبارات اور ٹی وی چینلز ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے بنائے جانے والے میگا پروجیکٹ میڈیا سٹی کے لئے سینکڑوں رجسٹرڈممبران نے اپنی ڈائون پیمنٹ جمع کرا دیئے ہیں گزشتہ روزایپنک اور ایم ڈبلیو او کے مرکزی سیکرٹریٹ میں بڑی تقریب کے دوران میڈیاسٹی 1 کی مینجمنٹ کمیٹی نے جملہ ممبران کی طرف سے زمین فراہم کرنے والے امانت اینڈ سنز انٹر پرائزز(پرائیویٹ) کے چیف ایگزیکٹو حاجی امانت خان کو ڈائون پیمنٹ کی مد میں ابتدائی طور پر تقریبا ایک کروڑ روپے جمع کئے گئے
مزیدپڑھیں