اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی تاریخی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جہاں سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور حب الوطنی کے ترانوں نے ماحول کو پرجوش بنا دیا
مزیدپڑھیںاسلام آباد
اسلام آباد کی خبریں پڑہنے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
5 اگست سے 10 اگست 2025 کے دوران پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث متعدد دریاؤں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
مزیدپڑھیںاسلام آباد میں منعقدہ ایک اہم تقریب میں پاکستان بھر سے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو "پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025" سے نوازا گیا۔
مزیدپڑھیںچائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے نیشنل لائبریری آف پاکستان میں ایک اہم سیمینار بعنوان "مشترکہ خواب، مشترکہ ترقی: جدیدیت کے دس برسوں کا سفر" منعقد ہوا
مزیدپڑھیںپاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممتاز براڈ کاسٹر اور ماہرِ امورِ چین شاہد افراز خان کی تصنیف " چین آج اور کل " کی تقریب رونمائی ادارہ فروغِ قومی زبان میں منعقد کی گئی
مزیدپڑھیںڈی 12مرکز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ایم این اے جناب ڈاکٹر مختار بھرت صاحب ،ایم این اے جناب انجم عقیل خان صاحب نے خصوصی شرکت کی
مزیدپڑھیںملاقات میں اہم عہدیداران بشمول جناب اولیور ، محترمہ سارہ مونی ، اور جناب حامد کمال نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے پر مرکوز تھا۔
مزیدپڑھیںچاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اقلیتوں، تمام قومی دھارے اور مذہبی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 60 خواتین کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں دو روزہ تربیتی اجلاس میں شرکت کی
مزیدپڑھیںبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈ (آئی ایم ایف) نے بدھ کے روز پاکستان کے لیے 7 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کی منظوری دے دی
مزیدپڑھیںچئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز بشریٰ آرائیں کا دورہ اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا بھی دورہ
مزیدپڑھیں