ایل ایچ ڈی پی کے زیراہتمام عورت اسمبلی سیاسی سماجی اور سیلاب متاثرین دیہاتی خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت دوران سیلاب خواتیں کو درپیش مسائل مشکلات اور خطرات پر گفتگو ریاست وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریلیف اور بحالی میں ناکام رہی
مزیدپڑھیںبدین
ایچ آر سی پی کے زیراہتمام سیمنار علمی ادبی سیاسی سماجی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی تعلیم میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر کہ اصول تعلیم کے لئے تمام وسائل سہولیات اور مناسب اور محفوظ ماحول مہیا کیا جائے
مزیدپڑھیںبدین پریس کلب کا اجلاس پریس کلب کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت بلیک میلر بھتہ اور قبضہ خور منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
مزیدپڑھیںپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا
مزیدپڑھیںچئیرمین میونسپل کمیٹی بدین پیر محمد صالح قریشی نے میونسپل کمیٹی کا سال 2023 اور 24 کا 35 کروڑ 38 لاکھ 34 ہزار 106 روپے کا سالانہ بجٹ پیش کر دیا 24 کروڑ 15 لاکھ 9 ہزار 106 روپے تنخواہوں کے لئے مختص
مزیدپڑھیںآل ینگ ویکسینیٹرز کے وفد کی نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ ڈاکٹر سکندر علی میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات وفد نے درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا.
مزیدپڑھیںمرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ اساتذہ تنظیموں کی جانب سے ملازمت سے برطرف ٹیچر کی بحالی کے لئے احتجاج انکوائری ٹیم پر رشوت طلب کرنے کا الزام
مزیدپڑھیںآزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پی ایف یو جے کی اپیل پر بدین میں ایچ یو جے کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرے اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔
مزیدپڑھیںسماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیر اہتمام پاک فوج رینجرز اور پولیس کی حمایت اور منشیات فروشی کے خلاف شادی لارج سے بدین تک ریلی .
مزیدپڑھیںبدین پولیس کا رات گئے درجنوں موبائل گاڑیوں پر سوار اہلکاروں نے سفینہ پڑی اور گھٹکہ کی اطلاع پر گودام پر چھاپہ گودام سے کاتھا اور سپاری برامد برامد کر کہ مقدمہ درج کر لیا
مزیدپڑھیں