کالم
-
"چودھری صاحب” کی موت
ہمارے سمیت بہت سارے لوگوں کے نزدیک کتا ایک بھولا بھالا،سیدھا سادھا اور وفادار جانور ہےلیکن اس کے بد خواہوں نے خواہ مخواہ اسے بدنام کر رکھا ہے
مزیدپڑھیں -
کبھی اے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے
اسلام آباو اجداد کی اندھی تقلید سے پھیلنے والا جامد نظام حیات نہیں بلکہ تحقیق و تجربے کی بنیاد پر پھیلتی ہوئی ارتقاءِانسانیت کی علمی و فکری،تہذیبی و ثقافتی اور سیاسی و اجتماعی تحریک کا نام ہے
مزیدپڑھیں دماغ خوری ایک بین الاقوامی مسئلہ
جس طرح کسی انسان کے بیمار ہو نے پرڈاکٹر اس کے مرض کو تشخیص دیتا ہے۔اسی طرح کسی معاشرے میں اگرکوئی مرض پھوٹ پڑے تو اس مرض کی تشخیص ادیب لوگوں کا مشغلہ ہے۔
مزیدپڑھیںمیرے ملک کو ایتھوپیا نہ بنائو از ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
پچکے گال‘پھولے پیٹ‘ زرد آنکھیں۔حدنگاہ تک پھیلی افلاس زدہ بستیاں‘مٹھی بھر سوکھے چاولوں کیلئے قطاروں میں لگے ننگے‘پیلے اور کالے انسان۔ پوری دنیا ایتھوپیا کے بھوکوں کا پیٹ بھرنے کی دعویدار لیکن بھوک ہر روز پھیلتی جارہی ہے۔
مزیدپڑھیںعمران خان کے حامیوں سے گذارش از ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
مینارپاکستان کے سائے تلے نوجوانوں کے جم غفیر کی توہین کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ جو سیاسی تجزیہ نگار اور پارٹی ترجمان اس تاریخی جلسے کی تعداد اور استعداد کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مزیدپڑھیںواپڈا پھر ڈوب رہاہے
اسے ڈوبنا ہے‘آج نہیں تو کل۔یہ ٹائیٹنک بچتا دکھائی نہیں دیتا۔ بے ساکھیوں کے سہارے اس کے خسارے پورے نہیں ہوتے۔ ہم اس سے پندرہ بیس برس قبل ہی نجات حاصل کرچکے ہوتے اگر میاں شہبازشریف اسے فوج کا مصنوعی سہارا مہیا نہ کرتے
مزیدپڑھیں-
آئیں بھی وہ گئیں بھی وہ ختم افسانہ نہیں ہوا
23جون کوبھارتی سیکرٹری خارجہ نروپما راو(Nirupama Rao)پاکستانی خارجہ سیکرٹری سلمان بشیرکے ساتھ دودن کے مذاکرات کے بعدواپس نئی دہلی چلی گئیںمسزراؤ ایک منجھی ہوئی سفارتکارہیں
مزیدپڑھیں -
یہ تیرے بیٹے یہ تیرے جانباز۔۔۔
یہ تو ہم جانتے ہی تھے کہ اس مقدس سرزمین میں کئی انبیاء و صالحین اورشہداء سے منسوب مقامات و زیارات کے علاوہ بے شمار تاریخی و ثقافتی مراکز،عمارتیں،باغات اور مقبرے موجودہیں لیکن ہم اس احساس سے بالکل غافل تھے
مزیدپڑھیں -
سامراج کی شناخت اور مقابلے کے لیے حکمت عملی
علوم و فنون کے موجودہ زمانے میں دنیا جہاں پر گلوبل ویلج کی شکل اختیار کرچکی ہے وہیں پر پورا انسانی معاشرہ باہمی خلفشار اور ابتری کا شکار بھی ہے۔
مزیدپڑھیں -
پاک چین دوستی کے 60درخشاں سال
یوں تو تاریخ میں افراد اور اقوام کے مابین دوستی اور محبت کی داستانو ں کے ساتھ ساتھ جنگ و جدال اور نفرتوں کی بیشما ر مثالیں ملتی ہیں ۔
مزیدپڑھیں