کالم

  • حقیقت کیا ہے؟ از سمیع اللہ ملک

    پچھلے کئی ماہ سے پاکستان وزیرخارجہ سے محروم ہے اورمعاملات کونمٹانے کی ذمہ داری نوآموزحناکھرکے سپردہیں جن کوان تمام معاملات کاقطعاًکوئی تجربہ نہیں جبکہ خارجہ سیکرٹری سلمان بشیرکسی حدتک اس کمی کوپوراکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

    مزیدپڑھیں
  • پاکستان ایمبیسی جہاں فقط قانون کی حکمرانی ہے۔۔۔

     یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ دنیا میں ہر شخص کا کوئی نہ کوئی شوق اور مشغلہ ہوتا ہی ہے ۔کسی کو چاند پر جانے کا ،کسی کو پتنگ اڑانے کا ،کسی کو کبوترپالنے کا اور کسی کو بیت بازی کا ۔ہمیں بھی بچپن سے ہی دو عجیب چیزوں کا شوق تھا

    مزیدپڑھیں
  • پیپلز پارٹی کی گود میں

    قارئین!آپ سے انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ میں اُن سیاستدانوں کو ملک کے بڑے سیاستدان کہتا رہا جو انٹرویو میں کہا کرتے تھے کہ نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اِس پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں

    مزیدپڑھیں
  • جواب دیں

    حالیہ ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستانیوں کے بدترین خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں کہ ریاستی اداروں کوامریکاکے آپریشن کا اس وقت پتہ چلاجب وہ اپنامبینہ آپریشن کرکے یہاں سے رخصت ہو گئے

    مزیدپڑھیں
  • ریڈیائی میڈیا ۔ روایت اور جدت پسندی کے مابین ایک اہم واسطہ

    اگر ہم اکیسویں صدی میں الیکٹرانک میڈیا کی ترقی پر ایک طائرانہ نگا ہ ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ انسان نے گزشتہ ایک ربع صدی میں الیکٹرانک کے شعبہ میں جو ترقی کی ہے۔ وہ پوری انسانی تاریخ کی سائنسی تحقیق پر بھاری نظر آتی ہے۔

    مزیدپڑھیں
  • اسامہ کےقتل پر جشن امریکی اپنی عقل کا ماتم کریں

    یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ،جو دنیا کی واحداسلامی ایٹمی طاقت ہے،جس کے بانی نے ایک آزاد و خود مختار اسلامی ریاست کے قیام کے لئے غیر مسلموں کی ہر پیشکش کو ٹھکرا دیاتھا

    مزیدپڑھیں
  • صرف آئی ایس آئی ہی معطون کیوں؟

    سابق ڈکٹیٹر ضیاالحق کی کمال مہربانی سوویت یونین کو خطہ افغان میں شکست دینے کے منصوبہ سازوں مسلم نوجوانوں کو عسکری تربیت دینے والی CIA کی شفقت پدرانہ اور انتہاپسندی کا بیج بونے والے یہود و ہنود اور ضیائی ڈکٹیٹرشپ کے جد امجد ضیاالحق کے ناعاقبت اندیش فیصلوں اور فتنہ گریوں کا عذاب 3 دہائیوں بعد بھی دہشت گردی خود کش حملوں اور بم دھماکوں کی شکل میں ملک و قوم پرپوری ان بان تان سے مسلط ہے۔ ضیائی دور شب میں بوئی جانیوالی دہشتگردی کی فصل پک کر تیار ہوچکی ہے۔ انتہاپسندوں نے پورے ملک کو ہائی جیک کررکھا ہے۔ وہ جب چاہیں کہیں خواہش کریں اور جس وقت چاہیں خود کش اٹیک کی لنکا ڈھاسکتے ہیں بم دھماکوں میں حضرت آدم کی اولاد کو راکھ بنا نے میں انتہاپسند ید طولی رکھتے ہیں

    مزیدپڑھیں
  • ڈرون حملے بند کروائے جائیں

    میں اپنے چند صحافی دوستوں کے ہمراہ وزیرستان اور اسکے گردونواح کے قبائلی علاقوں کے دورہ کے دوران وہاں کے سرداروںسے انکے مسائل سُن رہا تھا کہ اچانک ایک قبیلے کے سردار نے انتہائی درد مندانہ انداز میں صحافیوں سے مطالبہ کیا

    مزیدپڑھیں
  • انٹرنيٹ کے نقطہ نظر سے ريڈيو کى اہميت

    ريڈيو کا لفظ سنتے ہى ہمارے ذہنوں ميں کھلے کھيت کھليان ,چارپائى پر ليٹے آدمى کے سينے پر رکھا ہوا ريڈيو اور شام کا تھکےہوئے تمام لوگوں کا ريڈيوکے اردگرد منظم انداز ميں ريڈيو سے لطف اندوز ہونا خود بخود ہمارے ذہنوں ميں ايک فلم کى شکل ميں چلنے لگتا ہے

    مزیدپڑھیں
  • خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب

    ۷جنوری ۱۹۴۳ء کولیبیا میں پیدا ہونے والا یہ سورما جو اپنے آپ کو امیرالمومنین بھی کہتاہےگزشتہ ۴۲ سالوں سے عالم اسلام کے سینے پر مونگ دل رہاہے۔ ۱۹۶۹ سے لے کر اب تک بہت زیادہ مونگ دلنے کے باعث اکثر اس کے پیٹ میں اسلامی ہمدردی کے مروڑ اٹھتے رہتے ہیں

    مزیدپڑھیں
Back to top button