بدین
-

پنگریو کے سینئر صحافی سید علی مراد شاہ کی گرفتاری پر سندھ بھر میں احتجاج، شدید مذمت اور رہائی کا مطالبہ
مبینہ طور پر بااثر شخصیت کے دباؤ پر پنگریو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی سید علی مراد شاہ کو پنگریو پولیس نے گرفتار کر کے ان کے خلاف بغیر لائسنس پستول رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا
مزیدپڑھیں سجاول میں کروڑوں کی کرپشن، اللہ رسول کے نام کو بھی نہ بخشا
وزیر بلدیات آغاسراج درانی کے حکم پر گڑھی یاسین کےلیے بنایے جانے والے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم کے ٩٩اسماءوالے دو فائبر پول ٹاور ناظم آباد کراچی کی اے اینڈ ڈبلیو انٹرپرائز نے سجاول میں پبلک پارک اوربدین ناکہ پر ایک دن میں لگا دئے ہیں،
مزیدپڑھیں
