جامشورو
ڈی سی او جامشورو کی زیر صدارت پولیو مہم کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
ڈی سی او جامشورو ناصر عباس سومرو نے پولیو مہم کا جائزہ لیتے ہوئے مطلوبہ اہداف حاصل کرکے تمام محکموں کی رابطہ مہم کو سرہاتے ہوئے کہا کہ جن مقامات سے رفیوزل کیسز آئے ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے دوبارہ 2 روزہ خصوصی پولیو مہم شروع کی جائے
مزیدپڑھیںڈی سی او جامشورو کی زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر جامشورو ناصر عباس سومرو نے متعلقہ افسران پرزور دیا ہے کہ وہ عیدالاضحی کے دوران ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور قربانی کے بعد جانوروں کی آلائش و فضلات کو مقررہ مقامات پر نیکال اور زائل کرنے کے ساتھ ساتھ اسپرے مہم کو جاری رکھتے ہوئے بھر پور اقدامات کریں
مزیدپڑھیںسندھ یونیورسٹی کے لاڑکانہ اور ٹھٹہ میں کئمپس قائم کےئے جائیں گے: ڈاکٹر نذیر اے مغل
سندھ کے تاریخی شہروں لاڑکانہ اور ٹھٹہ میں سندھ یونیورسٹی کے کئمپس قائم کےئے جائیں گے تاکہ ان علاقوں کی بچیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں
مزیدپڑھیںسندھ یونیورسٹی میں داخلے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے
ندھ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے اعلامئے کے مطابق یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں بیچلرس اور ماسٹرس ڈگر ی پروگرام (مارننگ اور ایوننگ) ایم ایس /ایم فل میں نئے سیشن 2012 میں داخلے کے لیے داخلا فارم حاصل کرنے اور جمع کرانے کی حتمی تاریخ -15اکتوبر مقرر کی گئی ہے
مزیدپڑھیں