چائنا وائیس
اس سیکشن میں ہم چین میں ہونے والی سرگرمیوں میں ویڈیو کی شکل میں اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔
-

چین کی آئندہ حکمتِ عملی کی تشکیل
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین میں ہر سال منعقد ہونے والے ’’دو اجلاس‘‘ قومی پالیسی سازی کے اہم ترین مواقع میں شمار ہوتے ہیں۔ ان اجلاسوں میں نہ صرف گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے بلکہ آئندہ برسوں کی سمت بھی متعین کی جاتی ہے۔ اس سال یہ اجلاس ایسے وقت ہو رہے ہیں جب چین پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کے ابتدائی مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث ان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی سالانہ نشستیں بیجنگ میں منعقد ہو رہی ہیں۔ ان اجلاسوں میں مرکزی حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پر غور کیا جائے گا، 2026 کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبے کا جائزہ لیا جائے گا اور نئے پانچ سالہ منصوبے کے مسودہ خاکے پر بحث کی جائے گی، جو 2030 تک پالیسی ترجیحات کی بنیاد فراہم کرے گا۔ اس سال قانون سازی کا ایجنڈا بھی خاصا جامع ہے۔ ماحولیات، قومیتی ہم آہنگی اور قومی ترقیاتی منصوبہ بندی سے متعلق تین اہم مسودہ قوانین زیر غور آئیں گے۔ مختلف ریاستی اداروں کی کارکردگی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی، جبکہ متعلقہ محکموں کے ذمہ داران پریس کانفرنسوں کے ذریعے اقتصادی، سماجی اور …
مزیدپڑھیں -

چین کا اعلیٰ معیار کی ترقی اور پالیسی تسلسل کا واضح پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین کے سالانہ قومی "دو اجلاس” کے قریب آتے ہی یہ توقع کی جا رہی ہے کہ اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ، مستحکم معاشی نمو اور سماجی پیش رفت کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط اور تازہ پالیسی اشارے سامنے آئیں گے۔ وسیع تر پالیسی معاونت اور اصلاحات کے ذریعے معیشت کو پائیدار بنیادوں پر آگے بڑھانے پر زور دیا جائے گا۔ بیجنگ میں منعقد ہونے والی چین کی اس اہم ترین سیاسی سرگرمی میں ملک کی اعلیٰ ترین قانون ساز باڈی قومی عوامی کانگریس اور اعلیٰ ترین سیاسی مشاورتی باڈی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس شامل ہیں۔ اس سال کا اہم ترین ایجنڈا 2026 تا 2030 کے نئے پانچ سالہ منصوبے کے لیے رہنما ترقیاتی خاکے کا جائزہ ہے، جو پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کا آغاز ثابت ہوگا۔ یہ مرحلہ 2035 تک بنیادی طور پر سوشلسٹ جدیدکاری کے حصول کی جانب ایک کلیدی سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ پانچ سالہ جامع اور تزویراتی منصوبہ بندی چین کے نظمِ حکمرانی کی نمایاں خصوصیت رہی ہے۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف عالمی اور داخلی چیلنجز کے باوجود ملک نے ثابت قدمی کے ساتھ پیش قدمی کی، متعدد اہداف حاصل کیے اور چینی طرزِ جدیدکاری کے سفر میں مستحکم پیش رفت جاری رکھی۔ رواں اجلاسوں میں اندرونی طلب کو فروغ …
مزیدپڑھیں -

چین پاکستان آزمودہ آہنی دوستی
بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی حالات کے تناظر میں چین اور پاکستان کے درمیان قریبی روابط اور تزویراتی تعاون ایک بار پھر نمایاں ہو کر سامنے آیا ہے۔
مزیدپڑھیں -

عالمی گورننس کے پانچ رہنما اصول
حالیہ دنوں چینی صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں منعقدہ "شنگھائی تعاون تنظیم پلس" اجلاس میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو (جی جی آئی) کی تجویز پیش کرتے ہوئے، اس انیشی ایٹو کے لیے پانچ اصولوں پر روشنی ڈالی
مزیدپڑھیں -

چین میں جدید زراعت سے اناج کی پیداوار میں مسلسل اضافہ
چین میں جدید زرعی اصولوں کی بدولت اناج کی پیداوار مسلسل بڑھ رہی ہے.حالیہ برسوں میں ملک کی بڑے خطرات اور چیلنجوں کو روکنے اور ان میں کمی لانے کی صلاحیت میں بہتری آئی ہے
مزیدپڑھیں -

پاکستان کرکٹ کے معروف کھلاڑیوں کی چیلنج دی لیجنڈ سگمنٹ میں شرکت
پاکستان کرکٹ کے معروف کھلاڑیوں سعید اجمل ، محمد حفیظ اور یاسر حمید نے چائنا میڈیا گروپ کے سلسلے #LikeAChamp"چیلنج دی لیجنڈ سگمنٹ میں شریک ہوتے ہوئے ایشین گیمز کے لیے نیک تمنائیں ظاہر کی ہیں
مزیدپڑھیں




