چین
اس حصے میں چین کے بارے میں مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-

چین کا اسپرنگ فیسٹیول: سیاحت، تفریح اور کھپت میں نئے ریکارڈز
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین میں جاری 2026 کا اسپرنگ فیسٹیول تعطیلاتی دور سیاحت، تفریح اور صارفین کی کھپت کے میدان میں متعدد نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ روایتی سات روزہ تعطیلات کو بڑھا کر مسلسل نو دن کرنے کے فیصلے نے نہ صرف عوام کو زیادہ سہولت فراہم کی بلکہ معیشت کے مختلف شعبوں میں نئی سرگرمی کو بھی جنم دیا۔ اس طویل وقفے نے خاندانی فرائض کی ادائیگی اور سیاحتی سرگرمیوں کو یکجا کرنے کا موقع فراہم کیا، جس کے نتیجے میں مہمان نوازی، ہوا بازی اور خدماتی شعبوں میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ سفر میں غیر معمولی اضافہ چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق جمعہ کے روز 1 کروڑ 50 لاکھ مسافروں کے سفر کی پیش گوئی کی گئی، جبکہ 1,469 اضافی ٹرینیں چلائی گئیں۔ صبح آٹھ بجے تک اسپرنگ فیسٹیول سفری سیزن، جسے ’’چونیون‘‘ کہاجاتا ہے، کے لیے ریلوے ٹکٹنگ پلیٹ فارم 12306 پر 29 کروڑ 80 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے تھے۔دو فروری سے 13 مارچ تک جاری رہنے والے اس سفری دور میں مجموعی طور پر 9 ارب 50 کروڑ بین العلاقائی سفری مواقع متوقع ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔ اس سال ایک نمایاں رجحان ’’سلور اکانومی‘‘ کیمتحرک شمولیت ہے۔ 60 برس یا اس سے زائد عمر کےافراد کی فضائی بکنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جن میں سے متعدد پہلی مرتبہ بڑی شہروں کا سفر کر کے اپنے بچوں سے ملنے جا …
مزیدپڑھیں -

اسلام آباد: چائنا میڈیا گروپ کا "سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
چائنا میڈیا گروپ کے معروف تعلیمی پروگرام "سائنس آن ویلز" کے تحت، کاروان وین نے اسلام آباد کے پارک سکول کا دورہ کیا، جہاں گزشتہ 42 برس سے ماسٹر محمد ایوب غیر رسمی تعلیم کے ذریعے اُن بچوں کو زیورِ علم سے آراستہ کر رہے ہیں
مزیدپڑھیں -

چین ، کھیلوں کی ایک مضبوط طاقت
ابھی حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ نے ملک کے 15ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا، جو ملک کے سب سے بڑی کثیر النوع گیمز کہلاتے ہیں۔
مزیدپڑھیں -

“سائنس آن ویلز” چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد میں شاندار تعلیمی اقدام
چائنا میڈیا گروپ کے فلاحی تعلیمی پروگرام “سائنس آن ویلز” کے تحت اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -

چینی مارکیٹ میں داخلے کا "سنہری دروازہ”
دنیا کی معروف عالمی کمپنیاں، جن میں دنیا کی دس بڑی صنعتی برقی کمپنیاں اور کثیرالقومی طبی ادارے شامل ہیں، آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کرنے اور اپنی منڈیوں کو مزید وسعت دینے کی منتظر ہیں
مزیدپڑھیں -

چائنا میڈیا گروپ اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے فکری و ثقافتی ہم آہنگی پر مبنی تقریب "انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ ” کا انعقاد
چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں " انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ " کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزیدپڑھیں -

چائنا میڈیا گروپ کی 8K خلائی فلم کا نسٹ میں شاندار پریمئیر ، طلبہ اور ماہرین کی بھرپور پذیرائی
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں چائنا میڈیا گروپ کی جدید 8K خلائی فلم"شینزو -13" یعنی" کائنات کی وسعتوں سے: کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ” کا شاندار پریمئیر منعقد ہوا
مزیدپڑھیں -

ایشیا بحرالکاہل ہم نصیب معاشرہ
چین کے جنوبی شہر شین زن میں نومبر 2026 میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یہ اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ نے حالیہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں منعقد ہونے والے 32ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران صدارت کی منتقلی کے موقع پر کیا۔
مزیدپڑھیں -

خلائی تحقیق میں چین کا ایک نیا سنگ میل
چین نے جمعہ کے روز شینژو۔21 نامی انسانی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے تین خلا نوردوں کو ملک کے مدار میں گردش کرنے والے خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ کے طویل مشن کے لیے بھیجا گیا
مزیدپڑھیں -

ایشیا پیسیفک خطے کے تعاون کا نیا باب
تحفظ پسندی کے بڑھتے رجحانات اور عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں ، جنوبی کوریا میں اپیک رہنماؤں کا اجلاس نہایت اہم موقع پر منعقد ہو رہا ہے
مزیدپڑھیں








