خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-

پاکستان وائلڈ لائف ایوارڈز 2025: جنگلی حیات کے محافظوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد میں منعقدہ ایک اہم تقریب میں پاکستان بھر سے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو "پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025" سے نوازا گیا۔
مزیدپڑھیں -

گھگھر کے قریب بھنبھو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کا بہیمانہ قتل
گھگھر ولیج کے قریب بھنبھو گوٹھ میں مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر کلہاڑیوں کے وار سے شوہر، بیوی اور ان کے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کر دیا
مزیدپڑھیں -

کراچی کے نواحی گوٹھ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم
شہر کراچی کے نواحی علاقوں میں شامل خیر محمد خاصخیلی گوٹھ، محمد رحیم گوٹھ، اور کوڈیر گوٹھ جیسے کئی دیہات آج بھی 21ویں صدی میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ پانی، بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور سڑکیں ان علاقوں کے مکینوں کے لیے ایک خواب بن چکی ہی
مزیدپڑھیں -

بلوچستان: جوڑے کا قتل، ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے میں ایک نوجوان لڑکا اور لڑکی کو مبینہ طور پر "غیرت" کے نام پر قتل کر دیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے
مزیدپڑھیں -

اے آئی آئی بی کا ڈیجیٹل-سبز ہم آہنگی سیمینار: گلوبل جنوب کے لیے پائیدار ترقی کا نیا وژن
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل۔گرین ہم آہنگی: گلوبل ساؤتھ کے لیے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا نیا نظریہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
مزیدپڑھیں -

سیپکو کا کرپٹ عملہ خوف کی لپیٹ میں : سی ای او اعجاز چنہ کی انسداد بدعنوانی مہم میں تیزی
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے سی ای او اعجاز چنہ جن کی مدت ملازمت بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر نومبر 2024 میں شروع ہوئی جو پہلے سیپکو میں سپرنٹنڈنگ انجینئر، ایگزیکٹیو انجینئر، اور چیف ٹیکنیکل آفیسر سمیت مختلف عہدوں پر کام کر چکے تھے
مزیدپڑھیں -

ڈاکٹر عنایت اللہ اوٹھو سکھر میں بیک یارڈ پولٹری فارمنگ کو بہتر بنانے کی کوششیں میں مصروف
روہڑی تعلقہ میں بیک یارڈ پولٹری فارمنگ کو فروغ دینے کے لیے، سکھر میں پولٹری ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عنایت اللہ اوٹھو اور ڈاکٹر توفیق بھٹی ڈائریکٹر جنرل پولٹری سندھ کی رہنمائی میں انتھک محنت کر رہے ہیں
مزیدپڑھیں -

مشترکہ خواب، مشترکہ ترقی: جدیدیت کے دس برسوں کا سفر، اسلام آباد میں خصوصی سیمینار
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے نیشنل لائبریری آف پاکستان میں ایک اہم سیمینار بعنوان "مشترکہ خواب، مشترکہ ترقی: جدیدیت کے دس برسوں کا سفر" منعقد ہوا
مزیدپڑھیں -

کتاب ” چین آج اور کل ” ہر پاکستانی کیلئے مشعلِ راہ اور پاک – چین دوستی کی عکاس ہے ، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممتاز براڈ کاسٹر اور ماہرِ امورِ چین شاہد افراز خان کی تصنیف " چین آج اور کل " کی تقریب رونمائی ادارہ فروغِ قومی زبان میں منعقد کی گئی
مزیدپڑھیں -

سیپکو کے نئے سربراه اعجازاحمد چنا کا بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجازاحمد چنہ نے بجلی چوری، عملے کی سست کارکردگی اور ادارے میں بدعنوانی کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے
مزیدپڑھیں









