خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-

انڈیا میں قید ماہی گیروں کی آزاد کے لئے حکومت اقدامات اٹھائے، پاکستان فشر فوک فورم
ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام بدین میں مرکزی تقریب ہزاروں ماہی گیروں کے علاوہ خواتین سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
مزیدپڑھیں -

بچوں کا عالمی دن پر ڈجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سے بچوں کے حقوق کی بہتری کا مطالبہ
بچوں کا عالمی دن ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اسی دن 1989 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے حقوق کے کنونشن کی باقاعدہ منظوری دی
مزیدپڑھیں -

سندھ یونائیٹڈ پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کی انتخابات منعقد ہوگئے
سندھ یونائیٹڈ پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے انتخابات مرکزی الیکشن کمیشن کے ممبر پردیپ کالانی کی زیر نگرانی منعقد ہوئے
مزیدپڑھیں -

جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بدین سے صحافیوں کا قافلہ احتجاجی مارچ میں شرکت کے لئے کل روانہ ہو گا
پی ایف یو جے کے زیراہتمام 21 نومبر کو شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی ہونے والے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لئے تیاری مکمل کل بدین سے صحافیوں کا قافلہ روانہ ہو گا
مزیدپڑھیں -

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے
وزیرِ اعلیٰ کی طبیعت گزشتہ روز خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔وہ 65 سال کے تھے۔
مزیدپڑھیں -

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں "خود احتسابی ایک بہترین احتساب ہے” کے عنوان پر سہ زبانی تقریری مقابلہ
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی اور قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کے زیرِ اہتمام خود احتسابی ایک بہترین احتساب ہے کے عنوان پر سہ زبانی تقریری، مضمون نویسی اور مصوری کے مقابلے منعقد ہوئے
مزیدپڑھیں -

اسرائیل کے جاری مظالم کے خلاف اسلام آباد میں ریلی کا انعقاد
فلسطینوں کی بے مثال مقاومت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام امام بارگاہ G/6-2 تا ڈی چوک اسلام آباد خواتین اور بچوں کی حمایت فلسطین و دفاع غزہ ریلی کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -

بدین میں آسمانی بجلی سے دو افراد جان بحق
بدین، کڈھن اور پنگريو کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب بجلی غائب آسمانی بجلی گرنے سے ایک مرد اور ایک عورت جان بحق ہو گئے
مزیدپڑھیں -

موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے سینئر صحافی حیدر سندھی کے خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے
مزیدپڑھیں -

ایف آئی اے بجلی چوری میں سہولت فراہم کرنے والے سیپکو افسران کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل کو اپنی انسداد بجلی چوری کی تحقیقات میں کوششیں کرنی چاہئیں، سکھر ریجن میں بجلی چوری کرنے والے سیپکو افسران کی ایک زنجیر کا پتہ لگانا چاہیے
مزیدپڑھیں









