خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-

پہلا اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سنٹر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں قائم کیا گیا ہے، ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے اسلام آباد میں وائیس چانسلر کی قومی کانفرنس تعلیمی اداروں کے درمیان امن بیانیہ کے فروغ پر گفتگو میں شرکت کی۔
مزیدپڑھیں -

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت پر مکالمے کا انعقاد کیا گیا
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سینٹر میں مصنوعی ذہانت : اس کے معاشرے پر مثبت اور منفی اثرات کے عنوان پرایک مکالمے کا انعقاد ہوا
مزیدپڑھیں -

خیرپور میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ینگ پیس ڈیولپمنٹ کور کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔
مزیدپڑھیں -

آل ینگ ویکسینیٹرز کے وفد کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ سے ملاقات
آل ینگ ویکسینیٹرز کے وفد کی نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ ڈاکٹر سکندر علی میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات وفد نے درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا.
مزیدپڑھیں -

بدین: برطرف استاد کو بحال کیا جائے، اساتذہ تنظیم کا احتجاج
مرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ اساتذہ تنظیموں کی جانب سے ملازمت سے برطرف ٹیچر کی بحالی کے لئے احتجاج انکوائری ٹیم پر رشوت طلب کرنے کا الزام
مزیدپڑھیں -

صحافت کے عالمی دن کی مناسبت سے بدین میں ریلی
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پی ایف یو جے کی اپیل پر بدین میں ایچ یو جے کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرے اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔
مزیدپڑھیں -

بدین: منشیات فروشی کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی
سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیر اہتمام پاک فوج رینجرز اور پولیس کی حمایت اور منشیات فروشی کے خلاف شادی لارج سے بدین تک ریلی .
مزیدپڑھیں -

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے۔
مزیدپڑھیں -

وزیراعظم آزاد کشمیرسردارتنویرالیاس نااہل قرار
آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے سردار الیاس تنویر کو توہین عدالت کے الزام میں اسیمبلی رکنیت میں نااہل قرار دے دیا۔
مزیدپڑھیں -

بدین میں مسلم اور ہندو برادری کی جانب سے مشترکہ افطاری کا اہتمام
بدین کے علاقہ کپری موری میں مسلم اور ہندو برادری کی جانب سے مشترکہ افطار ڈنر کا اہتمام سینکڑوں روزداروں نے ایک ساتھ بیٹھ کر روزہ افطاری کر کے بین المذہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی مثال قائم اور برقرار رکھی.
مزیدپڑھیں









