کالم

بلاگ

  • چین کا ایک موثر سیکیورٹی نقطہ نظر

    Security

    اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی جدیدکاری کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک پرامن ترقی کے لئے اس کا عزم ہے۔چین نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کی سمت پر گامزن رہتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کی کوشش کرے گا

  • پاکستان کی ٹریڈ سروسز فیئر میں فعال شرکت

    Pakistani in Service Trade

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس وقت چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کامیابی سے جاری ہے جس میں 59 ممالک اور 24 بین الاقوامی تنظیموں کے مہمان حصہ لے رہے ہیں

  • سروسز ٹریڈ، اقتصادی ترقی کا ایک نیا انجن

    Service Trade

    عہد حاضر میں سروسز ٹریڈ یا خدماتی تجارت کو عالمی سطح پر نمایاں اہمیت ملی ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کے تناظر میں یہ شعبہ ملک کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا انجن بن گیا ہے

  • چین میں سجا خدماتی تجارت کا عالمی میلہ

    Service

    حالیہ برسوں میں دنیا نے دیکھا ہے کہ ایک پیچیدہ اور مشکل بیرونی ماحول کے باوجود، چین کی سروس ٹریڈ نے لچک کے ساتھ تیز رفتار ترقی کو برقرار رکھا ہے

  • چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 01 ارب سے زائد ہوگئی

    Internet Users in China

    چین میں ٹیکنالوجی کی دنیا سے  ابھی حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملک میں جون 2023 تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً  1.08ارب تک پہنچ چکی ہے

  • چین اور باہمی فائدہ مند برکس تعاون

    Bricks

    حقائق کے تناظر میں برکس ممالک نے گزشتہ دو سے زائد دہائیوں کے دوران وسیع تر تعاون کیا ہے ، کیونکہ اس میکانزم کو دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک نے تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے