کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کے چیلنجز اور گورننس کی اہمیت

ماہرین کے مطابق چین کے حال ہی میں مجوزہ گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) گورننس انیشی ایٹو نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کی ترقی اور گورننس کے بارے میں عالمگیر خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک تعمیری نقطہ نظر پیش کیا ہے
چین مشترکہ عالمی معاشی ترقی کے لیے پرعزم

چین کے شہر شنگھائی میں اس وقت چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جاری ہے جس میں 154 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شریک ہیں
جمہوریہ ترکیہ کا صد سالہ جشن

29 اکتوبر جمہوریہ ترکیہ اور پیارے ترک دوستوں کے لیے اہم اور قومی دن ہے ۔ أج سے سو سال قبل اتا ترک مصطفی کمال پاشا کی رہنمائی اور لیڈر شپ میں جدید جمہوریہ ترکیہ کا قیام عمل میں آیا
سرسبز اور پائیدار ترقی کی عظیم شاہراہ

حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون نے سرسبز اور زیادہ پائیدار ترقی کی راہ ہموار کی ہے، ایک دہائی پرانا یہ اقدام دنیا کے ترقیاتی منظرنامے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو مستقبل کا راستہ ہے

مینوفیکچررز اور قرض دہندگان سے لے کر مشاورتی خدمات فراہم کرنے والوں تک ، ملٹی نیشنل اداروں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور گرین ترقی کا حصول

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو شروع ہوئے ایک دہائی ہو چکی ہے۔ دنیا کے نزدیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے 10 سالہ سنجیدہ نفاذ نے تمام شریک ممالک کے ترقیاتی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئی رفتار فراہم کی ہے۔










