کالم

بلاگ

  • قدرتی آفات سے نمٹنے کی قبل ازوقت منصوبہ بندی

    Natural Disaster

    چین کے مختلف علاقوں میں اس وقت شدید بارشوں سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصوں میں بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے

  • چینی گرین کمپیوٹنگ پاور کا عروج

    Green China

    تکنیکی ترقی کی جستجو میں چین نے خود کو دنیا میں انوویشن اور جدت کے ایک مرکز میں ڈھالنے کے لیے دوررس اہمیت کا حامل منصوبہ ترتیب دیا ہے

  • خارجہ تعلقات کا چینی تصور

    China Foreign Relations

    یکم جولائی سے عوامی جمہوریہ چین کا خارجہ تعلقات سے متعلق قانون نافذ العمل ہو چکا ہے۔یہ قانون بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کو فروغ دینے میں چین کے  پختہ اعتماد کا مظہر ہے

  • ایس سی او سرمایہ کاری و تجارتی تعاون

    SCO

    شنگھائی تعاون تنظیم انڈسٹریل اینڈ سپلائی چینز فورم اور ایس سی او انٹرنیشنل انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2023 ابھی حال ہی میں مشرقی چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں منعقد ہوئی ہے

  • گرین سمر ڈیووس فورم

    Environment

    نیو چیمپیئنز کا 14 واں سالانہ اجلاس ، جسے سمر ڈیووس فورم بھی کہا جاتا ہے ، ابھی حال ہی میں چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا ہے

  • گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور ترقی کی امید

    Global Development

    گزشتہ سال 24 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی میزبانی میں عالمی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات کی میزبانی کی گئی تھی