کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • ایشیائی گیمز میں نت نئی ٹیکنالوجیز کا عروج

    Asian games

    پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز  میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔

  • ایشین گیمز کے زبردست انتظامات

    Asian Games

    چین میں جاری ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے کھیلوں کے اس بڑے اور جامع ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے زبردست انتظامات کیے ہیں

  • چین کی اسمارٹ اور انٹیلی جنٹ شاہراہیں

    انٹیلی جنٹ شاہراہیں

    یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی ملک میں مضبوط ٹرانسپورٹ کا نظام وہ اہم عنصر ہوتا ہے جو ترقیاتی عوامل کو آپس میں مربوط کرتا ہے ، ساتھ ساتھ یہ ملک کی ترقی و خوشحالی کا عمدہ ترجمان بھی کہلاتا ہے۔

  • چین اور افریقی یونین کی جی20 میں شمولیت

    G20

    جی 20 کی حالیہ سمٹ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب گروپ میں پہلی مرتبہ توسیع کے بعد افریقی یونین کو مستقل رکنیت دے دی گئی ہے ، جس سے عالمی سطح پر افریقہ کی آواز کو بڑھانے میں نمایاں مدد ملے گی

  • چین کا ایک موثر سیکیورٹی نقطہ نظر

    Security

    اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی جدیدکاری کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک پرامن ترقی کے لئے اس کا عزم ہے۔چین نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کی سمت پر گامزن رہتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کی کوشش کرے گا

  • پاکستان کی ٹریڈ سروسز فیئر میں فعال شرکت

    Pakistani in Service Trade

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس وقت چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کامیابی سے جاری ہے جس میں 59 ممالک اور 24 بین الاقوامی تنظیموں کے مہمان حصہ لے رہے ہیں