کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • موسمیاتی سائنس و ٹیکنالوجی میں چین کا عالمی تعاون

    سائنس و ٹیکنالاجی

    حالیہ برسوں میں موسمیاتی سائنس اور ٹیکنالوجی میں چین کی ترقی نے نہ صرف اس کی اپنی آبادی بلکہ باقی دنیا کو بھی فائدہ پہنچایا ہے۔

  • ایک محفوظ سائبر اسپیس کی جانب

    Cyber Space

    چین نے پچھلی دہائی کے دوران، ملک میں بہتر انفراسٹرکچر، تکنیکی کامیابیوں اور زبردست ڈیجیٹل معیشت کے ساتھ، ایک بہتر گورننس اور محفوظ سائبر اسپیس کی تعمیر میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں

  • شی جن پھنگ کی کرشماتی شخصیت کا طلسم

    شی جن پھنگ

    ابھی حال ہی میں شی جن پھنگ کو نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری اجلاس میں متفقہ طور پر  تیسری مدت کے لیے عوامی جمہوریہ چین کا صدر منتخب کیا گیا ہے

  • شی جن پھنگ چین کے صدر منتخب

    شی جن پھنگ

    چین کے سیاسی امور کے حوالے سے نمایاں ترین پیش رفت میں شی جن پھنگ کو 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری اجلاس میں متفقہ طور پر تیسری مدت کے لیے عوامی جمہوریہ چین  کا صدر اور مرکزی فوجی کمیشن  کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

  • طرز حکمرانی کا عمدہ حوالہ

    NPC Session Home

    چین کی قومی مقننہ 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) نے 5 مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا

  • ایک طاقتور زرعی ملک کی تعمیر کا ہدف

    China

    ابھی حال ہی میں چین کی جانب سے پیش کی جانے والی حکومتی ورک رپورٹ میں سال 2023  کے لئے اناج کی پیداوار کا ہدف 650ملین ٹن سے زیادہ مقرر کیا گیا ہے