کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • چین کی سبز توانائی میں کامیابیاں

    China green

    حالیہ برسوں میں ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین نے متعدد عملی اقدامات کے ذریعے یہ کوشش کی ہے کہ ملک میں سبز توانائی کی فراہمی کا جامع نظام بنایا جائے

  • ضلع سانگھڑ میں کنگرانی (مری بلوچ) اور عزاداری کی رسم : تاریخ کے تناظر میں

    عزاداری

    کولو کاہان (بلوچستان) سے  تعلق رکھنے والے سردار ہارون خان مری کے  تین بیٹے گزین خان ،بجار خان اور کنگر خان بلوچ قبائلی تاریخ کے نمایاں نام ہیں ، تین بھائیوں کے جدائی کی  کہانی تب شروع ہوتی ہے

  • چین اور وسطی ایشیا کی تعمیری شراکت داری

    central Asia

    صدیوں سے، چین اور وسطی ایشیائی ممالک نے گہرے تاریخی رشتوں، ٹھوس عوامی حمایت اور مضبوط عملی تقاضوں پر مبنی باہمی سیکھنے اور تبادلوں کے ذریعے قریبی رشتوں کا اشتراک کیا ہے

  • چین کا شفاف امتحانی نظام

    امتحانی نظام

    ابھی حال ہی میں چین کا قومی کالج داخلہ امتحان، جسے گاؤکاؤ کہا جاتا ہے، ملک بھر میں 7 سے 9 جون تک طے شدہ تاریخوں پر منعقد ہوا۔ گاؤکاؤ چین میں طلبہ کے لیے غیر معمولی اہمیت کا حامل امتحان ہے

  • عالمی ترقی میں ایشیائی رفتار

    Asia Raftar

    اس وقت چین کے صوبہ ہائی نان کے ساحلی قصبے بوآؤ میں بوآؤ ایشیائی فورم کی سالانہ کانفرنس 2025 جاری ہے

  • چین کے کھلے پن کے عالمی ثمرات

    عالمی ثمرات

    حال ہی میں چین کی اہم ترین سالانہ سیاسی سرگرمی "دو اجلاسوں" کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی حیثیت سے چین نے ایک مرتبہ پھر  دنیا کے سامنے "اصلاحات اور کھلے پن" کا عملی مظاہرہ کیا