کالم

بلاگ

  • ڈرائیور کی ڈائریWhy Did Careem Leave Pakistan

    پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی

    کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

  • مستقبل کے معمار

    َYouth League

    نوجوانوں کو کسی بھی ملک و معاشرے میں ایک حقیقی سرمایہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ وہ افرادی قوت ہے جو مستقبل کی معمار کہلاتی ہے اور اسے ملک کے انتہائی قیمتی اثاثے کا درجہ حاصل ہے۔

  • وبا کو مل کر شکست دیں

    وبا

    ابھی حال ہی میں پچیس اپریل کو انسداد ملیریا کا عالمی دن منایا گیا ہے۔رواں برس ملیریا کے خاتمے کی موئثر اور کامیاب دوا آرٹیمیسینن کی دریافت کی 50 ویں سالگرہ بھی ہے۔

  • یومیہ پانچ کروڑ سے زائد نیو کلک ایسڈ ٹیسٹ

    نیو کلک ایسڈ

    ابھی حال ہی میں چین میں وبا کی روک تھام و کنٹرول کے حکام نے بتایا کہ ملک میں فعال نیو کلک ایسڈ ٹیسٹنگ اداروں نے یومیہ 51.65 ملین یعنیٰ ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد نمونوں کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت حاصل کر لی ہے

  • مستقبل کا ایندھن

    مستقبل کا ایندھن

    ہائیڈروجن کے حوالے سے کئی دہائیوں سے یہ بات کی جا رہی ہے یہ مستقبل کا ایندھن ہے، لیکن اب بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ہائیڈروجن توانائی کے عروج کا صحیح وقت آ چکا ہے۔

  • امن و سلامتی کا چینی وژن

    امن و سلامتی

    امن اور ترقی، عہد حاضر کا اہم ترین موضوع ہے جسے آج شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ایک جانب یوکرین کا بحران طول پکڑ رہا ہے اور بڑے ممالک کے درمیان دراڑیں بڑھ رہی ہیں

  • چین کی انسداد وبا کے لیےاسمارٹ کوششیں

    Corona Virus in China

    رواں سال موسم بہار میں، چین کو انسداد وبا کے خلاف اپنی جنگ میں شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ملک اب بھی وبا کی موجودہ لہر میں وائرس کے پھیلاؤ پر مکمل قابو پانے کے لیے انتھک کوششیں کر رہا ہے۔