کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
چین کے "دو اجلاسوں” سے وابستہ توقعات

چین کی "قومی عوامی کانگریس" اور سیاسی مشاورتی ادارے "چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس" کے رواں ہفتے سے شروع ہونے والے سالانہ اجلاسوں کو چینی قوم کی عظیم نشاتہ الثانیہ کے طور پر دیکھا جارہا ہے
پاکستان – افغانستان تعلقات پر نظر

ایک مشہور فقرہ ہے کہ "آپ اپنے دوست بدل سکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں"۔ دنیا میں جتنے بھی ترقی پسند ممالک ہیں ان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہی ہوتی ہے کہ ان کا پڑوسی اچھا ہو۔
اسپرنگ فیسٹیول: برفانی کھیل اور سرمائی سیاحت ساتھ ساتھ

چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی سات روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سیاحت کو بھرپور فروغ ملا ہے اور مجموعی طور پر 251 ملین افراد نے جشن بہار کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کا سفر کیا ہے ا
بیجنگ سرمائی اولمپکس کی شاندار شروعات

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی شاندار افتتاحی تقریب چار تاریخ کی رات کو بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے سرمائی کھیلوں کے آغاز کا اعلان کیا
عوامی حکومت کا عوام کے ساتھ باہمی اعتماد سازی کا رشتہ

دنیا کے کسی بھی خطے میں اگر طرز حکمرانی یا گورننس کی مقبولیت کی بات کی جائے تو "رائے عامہ" سب سے بڑا پیمانہ ہے۔ سیاسی مبصرین کے نزدیک دنیا میں اگر حقیقی گورننس کو پرکھنا ہو تو اس کے صرف دو ہی پیمانے ہیں
حوا کی بیٹی

ہم اس معاشرے میں جہاں بیٹیوں کو تعلیم دینا فخر سمجھتے ہیں ۔مگر اس شعور والی دنیا میں ہونے کے باوجود اگر ہماری بیٹی اپنی مرضی سے کہیں جیون ساتھی تلاش کرتی ہے تو بھائی اور والد کی غیرت جاگ جاتی ہے










