کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ماحول دوست گرین اولمپکس 2022

چین میں سرمائی اولمپک کا میلہ جلد سجنے کو ہے اور اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
چینی صدر شی جن پھنگ کا عالمی نقطہ نظر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین کلاز شواب کی دعوت پر سترہ تاریخ کو بیجنگ سے ورلڈ اکنامک فورم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
بیجنگ ،سرمائی کھیلوں کا محفوظ اور تاریخی انتخاب

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرا اولمپک 2022 کی شروعات میں صرف چند روز ہی باقی ہیں۔ جوں جوں سرماِئی کھیلیں نزدیک آتی جا رہی ہیں
دنیا کا سب سے بڑا تجارتی زون

علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (آر سی ای پی) کو اپنے اقتصادی حجم اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کہا جا رہا ہے۔
میری بابڑی کی پارت ہو
بابا کو میں نے اپنی شادی کے دن 12 اپریل کو دیکھا ایک نہایت شفیق شخصیت ہر بات کرنے میں بہت اچھے لہجے میں لفظوں کی ادائیگی کرنا مجھے ابھی تک یاد ہے
مہنگائی کا رونا
ہمارے ملک میں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہوگا جس دن میں مہنگائی کے حوالے سے چرچا نہ کیا جاتا ہو. مہنگائی کا طوفان اس وقت بڑی شدت سے اپنی آب و تاب پر ہے. اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ موجودہ حکومت مہنگائی قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے.








