کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • وسیع چینی مارکیٹ سے فائدے کا ایک قیمتی موقع

    چینی مارکیٹ

    چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا ساتواں ایڈیشن منگل کو شروع ہوا، جس میں دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیوں کو اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کے لئے ایک عظیم پلیٹ فارم پیش کیا گیا

  • ورلڈ میری ٹائم ڈے، بلیو اکانومی کی اہمیت

    بلیو اکانومی

    بلیو اکانومی آج گلوبل اکانومی کا ایک اہم جزو ہے۔ قدیم تہذیبوں میں بھی بلیو اکانومی روائیتی اور غیر روائیتی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے

  • سندھ کے نوجوان اور تعلیمی بجٹ

    Sindhi youth

    پاکستان کے نوجوان اور ان کے بہت سے مسائل جو ہر روز بڑھتے جا رہے ہیں مختلف قسم کے مسائل کی وجہ سے آج کا نوجوان حکومت کی جانب سے خصوصی توجہ نہ دینے کی وجہ سے پریشان ہے

  • مصنوعی ذہانت (اے آئی) گورننس انڈیکس

    AI

    چینی محققین کی جانب سے ابھی حال ہی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) گورننس انڈیکس جاری کیا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی میں مجموعی مقدار کے لحاظ سے امریکہ اور چین سب سے آگے ہیں

  • اسمارٹ ایجوکیشن کا ناگزیر تقاضا

    smart education

    جیسے جیسے سائنسی، تکنیکی اور صنعتی ترقی کی نئی لہر تیز ہوتی جارہی ہے ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تعلیمی ترقی کے مستقبل کو تشکیل دینے میں تیزی سے اہم ہوتی جارہی ہے

  • چین میں اسپرنگ فیسٹیول کا شاپنگ سیزن

    Spring Festival

    چین کے سب سے بڑے تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے دوران دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت اپنی سپر سائز مارکیٹ سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے