کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • جسمانی فٹنس، اپنے جسم کا قرض

    Fitness

    حالیہ برسوں میں چین میں لوگوں کی جسمانی فٹنس میں مسلسل بہتری آئی ہے اور چینی حکام کی جانب سے باقاعدگی سے صحت کے جائزوں کے ذریعے اسے مزید بہتر بنانے کا منصوبہ ہے

  • مضبوط مالیاتی شعبے کا حامل ملک

    Financial institution

    دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کی جانب سے مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اور خود کو مالیاتی پاور ہاؤس میں ڈھالنے کے لئے تازہ اور مضبوط اشارے سامنے آئے ہیں

  • موسمیاتی تبدیلی سے لاحق سنگین خطرات

    موسمیاتی تبدیلی

    ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے 2050 تک دنیا بھر میں مزید 14.5 ملین اموات اور 12.5 ٹریلین ڈالر کے معاشی نقصانات کا خدشہ ہے

  • آسمان میں شاہراہوں کی تعمیر

    شاہراہ

    عہد حاضر میں تکنیکی اعتبار سے جس بھی شعبے کا زکر کیا جائے ، چین آپ کو نمایاں مقام پر نظر آئے گا۔اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت اختراعات کو فروغ دینےمیں خود ذاتی دلچسپی لے رہی ہے

  • چین میں سرمائی سیاحت اپنے عروج پر

    سرمائی سیاحت

    چین کے شمالی شہروں میں اس وقت موسم سرما کی سیاحتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور آئس اینڈ اسنو  سیاحت کے متعدد اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے

  • چین کا سال نو کے موقع پر پیغام

    President Xi

    چین کے صدر شی جن پھنگ نے   اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سال نو کی مناسبت سے اہم خطاب کیا اور دنیا کو امید، اعتماد اور امن کا پیغام دیا۔