بیروت: حکومت مخالف تحریک میں 13 ہزار افراد ہلاد

بیروت(اے ایف پی/آن لائن)گزشتہ سال مارچ میں حکومت مخالف تحریک شروع ہونے کے بعد سے شام میں 13ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، یہ بات شامی مشاہداتی گروپ برائے انسانی حقوق کے رامی عبدالرحمن نے اتوار کو اے ایف پی کو بتائی۔ عبدالرحمن نے کہا’’مجموعی طور پر 13004 افراد ہلاک ہو چکے ہیں‘‘ اور مزید بتایاکہ ان میں 9183عام شہری ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ مرنیوالوں میں 3072حکومتی فوجی اور 749 منحرف فوجی شامل ہیں ۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button