آس پاس
خلیج میں زیرِ آب ڈرون کی تعیناتی
امریکہ نے خلیج کے علاقے میں روبوٹ آبدوزوں کا ایک بیڑہ تعینات کردیا تاکہ ایران کوبارودی سرنگیں بچھا کراسے آبنائے ہرمزکی بندش سے روکا جاسکے
مزیدپڑھیںافغانستان: شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، تیرہ ہلاک
شمالی افغانستان میں شادی کی ایک تقریب پر کیے گئے خودکش حملے میں کم ازکم تیرہ افراد ہلاک جبکہ ساٹھ کے قریب زخمی ہیں۔
مزیدپڑھیںچین کے نابینا کارکن چن گوانگ چنگ کے بھائی اپنے علاقے میں پہنچ گئے
چین کے نابینا کارکن چن گوانگ چنگ کے بھائی جو اپنے زیر حراست بیٹے کی رہائی کے لئے بیجنگ گئے تھے
مزیدپڑھیںبیروت: حکومت مخالف تحریک میں 13 ہزار افراد ہلاد
)گزشتہ سال مارچ میں حکومت مخالف تحریک شروع ہونے کے بعد سے شام میں 13ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، یہ بات شامی مشاہداتی گروپ برائے انسانی حقوق کے رامی عبدالرحمن نے اتوار کو اے ایف پی کو بتائی۔
مزیدپڑھیںبرہان غالیون نے حکومت کیخلاف ’’جنگ آزادی‘‘لڑنے پر زور دیا ہے
شامی اپوزیشن کے سربراہ برہان غالیون نے اتوار کو اس وقت تک حکومت کیخلاف ’’جنگ آزادی‘‘لڑنے پر زور دیا ہے جب تک اقوام متحدہ باب سات کے تحت کارروائی نہیں کرتی جو فوجی مداخلت کی اجازت دیتا ہے۔
مزیدپڑھیںحولہ میں کم ازکم92افراد کے قتل کی بالکل ذمہ دار نہیں، شام
شام کی حکومت وسطی علاقے حولہ میں کم ازکم92افراد کے قتل کی بالکل ذمہ دار نہیں جس پر عالمی سطح پر شور مچایا جارہا ہے یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان جہاد المقدیسی نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں بتائی
مزیدپڑھیںبیجنگ میں تیانانمن شاہراہ پر مظاہروں کو کچلنے کی23 پر مظاہرہ
بیجنگ میں تیانانمن شاہراہ پر مظاہروں کو کچلنے کی23ویں برسی کے موقع پر اتوار کو وسطی ہانگ کانگ میں سینکڑوں جمہوریت پسند کارکنوں نے مارچ کیا ۔ جنوبی چینی شہر میں اس حوالے سے کارکنوں نے یہ پہلا مارچ کیا جو حکومتی صدر دفاتر کی طرف کیا گیا ۔
مزیدپڑھیںبرطانوی وزیراعظم کا افغانستان میں موجود بین الاقوامی افواج کے کیمپ کا دورہ
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے افغانستان میں اپنے دورے کے دوران جنوبی افغانستان میں موجود فوجیوں سے 2014 ء تک بین الاقوامی افواج کے انخلاء کے حوالے سے بات چیت کی۔ برطانوی وزیراعظم نے افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں موجود برطانوی فوجیوں کے کیمپ کا دورہ کرنا تھا۔
مزیدپڑھیںیمن : سکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 10 مظاہرین ہلاک ، متعدد زخمی
یمن میں سکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں دس مظاہرین ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، اقوام متحدہ نے ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے امن منصوبہ میں فوری پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا ہے ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ آبیان میں مظاہرین کے خلاف تازہ کارروائیاں کیں جن میں دو صومالی اور ایک سعودی شہری سمیت دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے یمن میں حقوق انسانی گروپ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملک میں مظاہروں کے آغاز سے اب تک چار سو مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں
مزیدپڑھیںامریکہ کی ایران پر حملے کے بارے اسرائیلی منصوبے پر خاموشی ، امریکہ تنازعہ کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،ترجمان وائٹ ہائوس
برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری تنازعہ کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دیگا تاہم دبائو کے لئے ایران پر حملے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا جبکہ امریکہ نے بھی ایران پر حملے بارے اسرائیلی منصوبے پر خاموشی اختیار کر لی ہے ،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ ایران کے جوہری تنازعے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دیگا۔
مزیدپڑھیں