ذوالفقار مرزا ملک دشمن نہیں ہیں وہ انہیں ملک چھوڑنے کا نہیں کہ سکتے۔ خورشید شاہ

کراچی میں نیشنل پروگرام فار واٹرامپرومنٹ کے ملازمین کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ یپلزپارٹی نے لوگوں کو روزگار دیا ہے چھینا نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ بنائے جانے کے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن وزیر اعلیٰ ہے اور پیپلزپارٹی نے محاذ آرائی کی سیاست کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار مرزا ایک محب وطن سیاست دان ہیں اور انہیں کوئی اختیارنہیں کہ وہ ان کو ملک چھوڑنے کا کہیں ۔بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اگر تمام صوبے راضی ہیں تو انہیں الیکشن کروانے میں کوئی اعتراض نہیں۔
نیوز ڈیسک


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button