شہر قائد
بھارتی وزیر داخلہ نے سچ اگل کر پاکستان مخالف قوتوں کی آنکھیں کھول دیں۔ آسیہ اسحاق
:آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ نے کانگریس کے اجلاس میںسچ اگل کر پاکستان مخالف قوتوں کی آنکھیں کھول دیں ہیں
مزیدپڑھیںحکومت قتل وغارت گیری کو روکنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔آسیہ اسحاق
آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان آسیہ اسحاق نے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر امام اور ان کے پانچ محافظوں کے ہمراہ ان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا
مزیدپڑھیںمسلم لیگ فنکشنل نے عیدالاضحی کے بعد رابطہ عوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری امتیاز احمد شیخ نے عیدالاضحی کے بعد رابطہ عوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا
مزیدپڑھیںانتقامی کاروائیاں سندھ میں مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت کا راستہ نہیں روک سکتیں، بلال اعجاز شفیع
پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع غربی کراچی کے صدر میاں بلال اعجاز شفیع نے مسلم لیگ(ن) سندھ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی انتقامی کاروائیاں سندھ میں مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت کا راستہ نہیں روک سکتیں
مزیدپڑھیںدشمن رمضان المبارک میں حملہ کرسکتا ہے، رحمان ملک
وزیراعظم کے مشیر برائے امور داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شریف برادران کے حوالے سے مزید حقائق جلد منظر عام پر لاؤں گا
مزیدپڑھیںکراچی کا امن خراب کرنے والے شرپسند عناصر کیخلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر کارروائی کی جائے ، صدر زرداری کی ہدایت
صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کا امن خراب کرنے والے شرپسند عناصر کیخلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر کارروائی کی جائے
مزیدپڑھیںمسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے،عبداللہ حسین ہارون
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیرعبداللہ حسین ہارون نے نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد تھانے کی حدود میں رین شاخ کے مقام پر اٹک جانے والی مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی پُرزور الفاظ میں شدید مذمت اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے
مزیدپڑھیںپرویز مشرف نے (ن) لیگ کو ہروایا ہوتا تو آج اسمبلیوں میں انکی موجودہ حیثیت بھی نہ ہوتی۔آسیہ اسحاق
قوم جانتی ہے کہ’’ شخصی مسلم لیگ‘‘ کے سربراہ نواز شریف ماضی میں کیا تھے اور آج کیا ہیں۔ ایٹمی دھماکے کرنے کے وقت نواز شریف نے ناصرف انکار کر دیا بلکہ ان کی ٹانگیں بھی کانپ رہی تھیں ۔ یوسف رمزی کو کس نے اور کہاں سے پکڑوایا تھا اور اس کے عوض کس نے کیا لیا ہمیں سب معلوم ہے۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات
مزیدپڑھیںجنرل (ر) پرویز مشرف پارٹی کی تنظیم سازی مکمل ہوتے ہی واپس وطن لوٹ آئیں گے، آسیہ اسحاق
آل پا کستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعار و نشریاتآسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف پارٹی کی تنظیم سازی مکمل ہوتے ہی واپس وطن لوٹ آئیں گے۔ ملک میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے تاہم بلدیاتی انتخابات میں بھرپو رشرکت کی جائے گی۔
مزیدپڑھیںکراچی، مالیاتی اسکینڈل سے متعلق نئی آئینی درخواست
سندھ ہائی کورٹ میں انجمن اسلامی اصلاح برائے معاشرہ کے امیر حاجی گل احمد نے عدالتی احکامات کے مطابق مالیاتی اسکینڈل سے متعلق نئی آئینی درخواست کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس محمد علی مظہر کی دو رکنی بینج میں ہوئی ۔ درخواست گذار کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے تمام فریقین و ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 14دسمبر2011ء کیلئے نوٹس جاری کرنے کے احکامات صادر فرما دئیے ۔ درخواست گذار نے اپنی آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کانٹینینٹل ایکسچینج کمپنی اور خانانی اینڈ کالیا کے2005 ء سے کاروباری روابط تھے ۔
مزیدپڑھیں