میر ان شاہ میں دوڈرون حملے

حملہ میر علی کے علاقے داوڑ خیسوخیل میں کیا گیا ڈرون طیاروں نے دوحملوں میں گاڑی اورگھرپرمیزائل داغے جس کی زد میں آ کرآٹھ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ ڈرون طیاروں کی نچلی پروازوں نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں پر تشویش کے با وجود گزشتہ چھ دنوں میں ڈرون حملوں کایہ چوتھا واقع ہے۔دوسری جانب امریکی سیکرٹری دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کے لیئے پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button