مختصر خبریں
غزالہ یوسف کوپاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ میر پور خاص کی صدر نامزد کردیا ہے گیا۔
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی نے غزالہ یوسف کوپاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ ضلع میر پور خاص کی صدر نامزد کردیا ہے گیا۔
مزیدپڑھیںمسلم لیگ(ن) سندھ میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے
غلام شبیر دایو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے
مزیدپڑھیںاغواء ہونے والی بچی کے والدین کا احتجاجی مظاہرہ
دادو کینال کے رہا ئشی سلیم ڈومکی،شر ما ڈومکی کا اہلخانہ ہمراہ سر پر قرآن پاک اٹھا کر احتجاج
مزیدپڑھیںسکھر، مستقل کیا جائے، پو لیو ویکسینیٹر کا احتجاج۔
ڈاریکٹر ہیلتھ آفس کے اندر اپنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں احتجاج کر تے ہو ئے ویکسینیشن ویلفئیر ایسو سی ایشن سکھر کے ضلعی صدر خدابخش قر یشی ،محمد عیسیٰ مہر کا کہنا تھا کہ انہیں مستقل نہیں کیا جا رہا ہے
مزیدپڑھیںسکھر اور نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ
شہر اور اسکے نواحی علاقوں روہڑی، پنوعاقل ، صالح پٹ، کندھرا، باگڑجی اور دیگر علاقوں میں پانی کا بحران پچھلے کئی عرصے سے جاری
مزیدپڑھیںکمالیہ ۔ٹی ایم اے کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین کی احتجاجی ریلی
ٹی ایم اے کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین کی احتجاجی ریلی ٹی ایم اے کمالیہ کے باہر دھرنا ۔ تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کمالیہ کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین نے تمام دن مکمل ہڑتال کیے رکھی
مزیدپڑھیںتمام قبائل کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا ،کمشنر ڈیرہ
کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سردار محمد عباس نے کہا ہے کہ تمام قبائل کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا تاہم انتظامی معاملات میں کسی قسم کی سودے بازی نہیں کی جائیگی۔
مزیدپڑھیںسکھر،وڈ انسپیکٹر کو بھاری رشوت لے کر رجسٹرڈ بحال کر دیا گیا
محکمہ فوڈ میں کرپشن عروج پر معطل کئے گئے فوڈ انسپیکٹر کو بھاری رشوت لے کر رجسٹرڈ بحال کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ ڈینم گودام میں سے 1لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں دسمبر 2011میں سکھر کے مشہور با اثر فلور ملز مالکان کو 3ماہ کی ادھار پر دینے کا ڈرامہ رچانے
مزیدپڑھیںدوڑ۔پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہر
دوڑ۔پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ٹرانزیشن آفیسر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
مزیدپڑھیںملک میں بجلی کا بحران بدستورجاری
این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی کل پیداوار دس ہزار آٹھ سو تیرہ جبکہ طلب سولہ ہزار آٹھ سو تیرہ میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل ذرائع سےتین ہزار پانچ سو چھیالیس، تھرمل سے ایک ہزار چارسو ترانوے
مزیدپڑھیں