غزالہ یوسف کوپاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ میر پور خاص کی صدر نامزد کردیا ہے گیا۔

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی نے غزالہ یوسف کوپاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ ضلع میر پور خاص کی صدر نامزد کردیا ہے گیا۔پاکستان مسلم فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری امتیاز احمد شیخ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی نے غزالہ یوسف کوپاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ ضلع میر پور خاص کی صدر نامزد کردیا ہے گیا ۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button