نوشہرہ، پبی میں فائرنگ سے میاں بیوی قتل

نوشہرہ … نوشہرہ کے علاقے پبی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل اور بیٹے کو زخمی کردیا ۔پولیس کے مطابق پبی کے علاقے بھٹائی کیمپ میں رات دو بجے کے قریب دو ملزمان نے واجد علی نامی شخص کے گھر میں داخل ہوکر صحن میں سوئے افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں واجد علی اور اس کی بیوی بختمینہ موقع پر ہی جاں بحق جبہ بیٹا فواد علی زخمی ہوگیا۔۔زخمی شخص کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ۔واقعے کا مقدمہ دو نامعلوم افراد کیخلاف پبی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے تاہم ابتک کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو

ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو (DX Times Archive) یہ اردو ٹوڈے کا ایک خصوصی آرکائیو سیکشن ہے، جہاں ڈی ایکس ٹائمز کی تاریخی خبروں اور… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button